زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

اشتقاق

’’مَالَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اِسْتِمالَت

دل جوئی، تالیف قلب، (کسی کو) اچھے سلوک وعمل سے اپنی طرف مائل کرنا، خوشامد

اِمالَہ

منتقل کرنا.

اَمْوال

مال کی جمع، مال و دولت، سامان، اثاثے، روپیہ پیسہ، دھن

مائِل

۔(ع)صفت۔۱۔متوجہ ۔راغب۔(فقرہ)میری طبیعت اب اس طرف مائل ہے۔۲۔میلان رکھنے والا ۔۳۔ عاشق۔۴۔خمیدہ۔جھکا ہوا۔۴۔ڈھلواں۔۵۔تھوڑا سا۔جیسے سرخ سیاہی مائل

مالدار

 

مالِیات

۱۔ ( معاشیات ) کسی ادارے کے آمد و خرچ کا انتظام و حساب کتاب ، اقتصادی صورت حال ، فینانس ۔

مالِیاتی

’’ مالیات ‘‘ سے منسوب، مالیات کا

مالِیانَہ

محصول، ٹیکس، باج، مالگذاری

مالِیَّت

۔(عربی میں بتشدیدتھا۔فارسیوں نے بھی بتشدید کہا ہے؎ اردو میں بغیر تشدید ہے؁مونث ۔جمع ۔پونچی ۔سرمایہ۔۲۔دولت ۔دھن۔۳۔قیمت ۔مول۴۔مول ۔اصل ۔۵۔جانچ۔تشخیص۔

مالِیَّہ

وہ آمدنی جو سرکار کو مختلف ٹیکسوں سے وصول ہوتی ہے، محاصل

مَیلان

۴۔ (ارضیات) ڈھلواں ہونا ، ڈھال ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone