تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِخْمال" کے متعقلہ نتائج

اِخْمال

مغلق بنا دینا، مشکل بنا دینا

اِجْمال

اختصار، جس کی تفصیل کی جاسکے

اِکْمال

کمال، تکمیل، مکمل کرنا

اِخْماد

آگ بجھانا، حرارت بجھانا، گرمی بجھانا

اِحْمال

(لدے ہوئے) بوجھ کی براداشت اور سہار.

اِخْلال

(لفظاً) خلل اندازی، تباہ وبرباد کرنا

اِدْمال

زخم کا بھر آنا ، اچھا ہو جانا ، اندمال زخم ،

اِہْمال

ڈھیل، تاخیر، التوا، ٹال مٹول، غفلت ( کسی کام سے)

اِخْضال

گیلا کرنا

اَخْمَہ

چین اور شکن جو کسی چیز میں ہو، شکن، بل، جھری

اَعْمال

(انسان کے) افعال، اقدامات، کام (اچھے یا برے)

اَخْمار

نشہ آور چیزیں، شرابیں

اَحْمال

سامان واسباب کے بوجھ، گٹھریاں، صندوق وغیرہ (جن میں سامان بار ہو)، ساز و سامان (عموماً اثقال کے ساتھ مستعمل)

اَخْوال

خال (= ماموں) کی جمع

اَرْمال

خرفے کی طرح کی ایک خوشبو دار لکڑی، جس کا پودا ایک گز کا، پتے خاکی اور دبیز اور پھول کا رنگ آسمانی ہوتا ہے (دواؤں میں مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں اِخْمال کے معانیدیکھیے

اِخْمال

iKHmaal•इख़्माल

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اِخْمال کے اردو معانی

 

  • مغلق بنا دینا، مشکل بنا دینا

Urdu meaning of iKHmaal

  • Roman
  • Urdu

  • muGlaq banaa denaa, mushkil banaa denaa

इख़्माल के हिंदी अर्थ

 

  • कठिन बना देना, मुश्किल बना देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِخْمال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِخْمال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone