تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلاّم" کے متعقلہ نتائج

عَلاّم

بہت جاننے والا، بہت علم رکھنے والا، بڑا دانا

اِلْہام

غیب سے دل میں کسی بات یا خیال کا نزول یا ورود، القا، کشف (خصوصاََ انبیا و اولیا پر)

اَعْلام

پروانہ ۔ نوٹس

اِعْلام

۰۱ اعلان ، اطلاع ، جتانا ، آگاہ کرنا .

عَلاّمی

بڑا عالم، بہت جاننے والا، علامہ (بطور طنز مستعمل)

عَلّامُ الغُیُوب

دانائے غیب، غیب کی باتوں کا بدرجۂ غایب علم رکھنے والا، دانائے عظیم

عَلّامُ الْغَیْب

دانائے غیب، غیب کی باتوں کا بدرجۂ غایب علم رکھنے والا، دانائے عظیم

عَلّاما

عَلّامَہ

بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، بہت جاننے والا، بڑا عالم، بہت دانا

ہُلامی

(نباتیات) چپچپا ؛ سریش نما ؛ جیلی کی طرح کا ، جیلاٹینی (Gelatinous).

عَلامَت

وہ چیز جو کسی امر یا چیز کے وجود کی طرف اشارہ کرتی ہو، نشان، پتا

علامہ اقبالؔ

allusion to the great poet Allama Iqbal

ہُلامِیَہ

(حیوانیات) جیلاٹینی مادہ سے بنی ہوئی لیس دار چپچپاتی غیر خلیاتی پرت.

عَلامِیَّہ

رک : علامتی .

عَلّامَۂ وَقْت

اپنے زمانے کا بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، ہمسروں میں سے منتخب عالم

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلاّم کے معانیدیکھیے

عَلاّم

'allaam•'अल्लाम

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: دینیات

اشتقاق: عَلِمَ

  • Roman
  • Urdu

عَلاّم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بہت جاننے والا، بہت علم رکھنے والا، بڑا دانا

Urdu meaning of 'allaam

  • Roman
  • Urdu

  • bahut jaanne vaala, bahut ilam rakhne vaala, ba.Daa daana

English meaning of 'allaam

Noun, Masculine

  • very knowing, very scientific, very learned, all-knowing
  • omniscient (as an attribute of God)

'अल्लाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुत जानने वाला, बैत इलम रखने वाला, बड़ा दाना

عَلاّم کے مرکب الفاظ

عَلاّم سے متعلق دلچسپ معلومات

علام مع اول مفتوح یا اول مضموم، دیکھئے،’’علامہ‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلاّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلاّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone