تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحْتِضار" کے متعقلہ نتائج

اِحْتِضار

نزع کا عالم، موت کا وقت، دم توڑنے کی کیفیت

اِحْتِذار

احتیاط کرنا، محتاط رہنا

دَمِ اِحْتِضار

प्राण निकलते समय, प्राण निकलने का समय।

عَالَمِ اِحْتِضَارْ

condition of approaching death

اِحْتِصار

نفسیات: جنون، غلبہ، کسی امر کی عدم صحت کا یقین ہونے کے باوجود ذہن و خیال میں بار بار اس کے گزرنے اور مسلط رہنے کا مرض

اِحْتِجار

اپنے لئے حجرہ بنانا

اِحْتِکار

(کس شے خصوصاً غلے کو) آئندہ مہنگا بیچنے کے لیے روک رکھنے کا عمل، ذخیرہ اندوزی

اِحْتِقار

حقارت، تحقیر، حقیر جاننا

اِحْضار

حاضر یا موجود کرنے کیے جانے کا عمل، حاضر کرنا یا کیا جانا

اِنْتِظار

چشم براہ رہنے کی کیفیت، راہ دیکھنا

اِخْتِیار

حکم چلانے کی اہلیت، کسی بات یا معاملے پر پورا پورا تصرف حاصل ہونے کی حیثیت، آئینی طورپر حل وعقد یا تصرف کا استحقاق، اقتدار حاکمیت

اِعْتِبار

کسی بات کے سچ یا درست ہونے کا یقین، یقین

دَمِ اِخْتِضار

وقت نزع ، دم نکلنے کا وقت .

اُتار

۰۱ اترنے یا اوپر سے نیچے آنے کا عمل .

احْتِرام

عزت، حرمت، توقیر

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْتِضار کے معانیدیکھیے

اِحْتِضار

ihtizaar•इहतिज़ार

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: حَضَرَ

  • Roman
  • Urdu

اِحْتِضار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نزع کا عالم، موت کا وقت، دم توڑنے کی کیفیت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِہْتِجار

بد زبان ، بیہودہ باتیں کرنا.

Urdu meaning of ihtizaar

  • Roman
  • Urdu

  • nazaa ka aalam, maut ka vaqt, dam to.Dne kii kaifiiyat

English meaning of ihtizaar

Noun, Masculine

  • the pangs of death, the last breath

इहतिज़ार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मृत्यु का समय, मरने की स्थिति, मौत का वक़्त, दम तोड़ने की कैफ़ियत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحْتِضار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحْتِضار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone