تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحْتِجار" کے متعقلہ نتائج

اِحْتِجار

اپنے لئے حجرہ بنانا

اِحْتِجاج

استدلال، بحث، جرح، حجت یا دلیل پیش کرنے کا عمل

اِحْتِصار

نفسیات: جنون، غلبہ، کسی امر کی عدم صحت کا یقین ہونے کے باوجود ذہن و خیال میں بار بار اس کے گزرنے اور مسلط رہنے کا مرض

اِحْتِجاز

پاجامے کو کمر سے لپیٹ لینا، حجاز کو جانا

اِحْتِذار

احتیاط کرنا، محتاط رہنا

اِحْتِضار

نزع کا عالم، موت کا وقت، دم توڑنے کی کیفیت

اِحْتِکار

(کس شے خصوصاً غلے کو) آئندہ مہنگا بیچنے کے لیے روک رکھنے کا عمل، ذخیرہ اندوزی

اِحْتِجاب

.

اِحْتِجام

سینگی لگانا

اِہْتِجار

بد زبان ، بیہودہ باتیں کرنا.

اِسْتِجار

مزدوری ؛ اَجرت لینا.

اِحْتِجاف

توجہ منعطف کرلینا، چھوڑ دینا، کسی چیز پر قبضہ کرنا، دعوی کرنا، حاصل کرنا، جمع کرنا، قابو پانا، روکنا

اِحْتِقار

حقارت، تحقیر، حقیر جاننا

اِتِّجار

व्यवसाय करना, व्यापार करना, तिजारती कारोबार करना।

اَحْجار

بہت سے پتھر

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْتِجار کے معانیدیکھیے

اِحْتِجار

ehtijaar•एहतिजार

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اِحْتِجار کے اردو معانی

 

  • اپنے لئے حجرہ بنانا

Urdu meaning of ehtijaar

  • Roman
  • Urdu

  • apne li.e hujra banaanaa

एहतिजार के हिंदी अर्थ

 

  • अपने लिए कमरा बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحْتِجار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحْتِجار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone