تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِدَھر کی نَہ اُدَھر کی" کے متعقلہ نتائج

اِدَھر کی نَہ اُدَھر کی

رک: ادھر کا (رہنا) نہ اُدھر کا ، جس کی یہ تانیث ہے.

اِدَھر کی اُدَھر ہونا

رک: اِدھر سے اُدھر ہونا.

اِدَھر اُدَھر کی ہانکنا

twaddle, gossip, jabber, talk inanely

اِدَھر کی دُنِیا اُدَھر ہو جائے

come what may

اِدَھر کی دُنْیا اُدَھر ہونا

جو کچھ بھی ہو گزرے، کچھ بھی سہنا یا بھگتنا پڑے، کچھ ہی ہوجائے(چاہے یا اگر وغیرہ کے ساتھ) ۔

چاہے دُنیا اِدَھر کی اُدَھر ہو جائے

خواہ سب کچھ تلپٹ ہو جائے، کیسا ہی انقلاب کیوں نہ آجائے

اِدَھر اُدَھر کی

رک: ادھر اُدھر کا جس کی یہ تانیث ہے(خصوصاً باتوں کے لیے مستعمل).

اِدَھر کی نَہ اُدھر کی، یہ بَلا کِدھَر کی

ایک غیر متوقع آفت، بلائے ناگہانی ہے، کوئی نہیں پوچھتا، کسی قابل نہیں ہے

اِدَھر کی اُدَھر کَرْنا

لگائی بجھائی کرنا، چغلی کھانا

اِدَھر کی اُدَھر لَگانا

رک: اِدھر کی اُدھر کرنا.

اِدَھر کی باتیں اُدَھر کَرنا

backbite

دُنیا اِدَھر کی اُدَھر کَرْنا

انقلاب پیدا کر دینا ، تبدیلی لانا ، الٹ پلٹ دینا .

اِدَھر کی دُنیا اُدَھر کر دینا

انقلاب برپا کردینا، قیامت مچادینا، ہلچل ڈال دینا (بیشتر دعوے اور ضد کے مووقع پرمستعمل.

اِدَھر کے نَہ اُدَھر کے

of no importance, not belonging anywhere

نَہ اِدَھر کا نَہ اُدَھر کا

۔کسی کام کا نہیں۔بیکار کی جگہ۔؎

تِنْکا اِدَھر اُدَھر نَہ ہونا

ذرا سی بے ترتیبی اور تبدیلی بھی نہ ہونا، نظم و ترتیب میں کوئی فرق نہ آنا

اِدَھر کا نَہ اُدَھر کا

جسے کسی پر اعتماد نہ ہو؛ جس پر کسی کو اعتماد نہ ہو، ججسے یکسوئی نہ ہو؛ جو کسی شمار میں نہ ہو؛ ہر طرف سے محروم، مردود خلائق،راندۂ درگاہ (بیشتر رہنا، کے ساتھ).

نَہ اِدَھر کا ، نَہ اُدَھر کا

(جب کوئی کسی بات پر راضی نہ ہو تو کہتے ہیں) کسی طرح قرار نہیں ؛ کسی بات پر راضی نہیں

نَہ آئے کی ، نَہ گَئے کی

آنے جانے والوں کی ، کسی کی کوئی عزت نہیں

چُولھے کی نَہ چَکّی کی

کسی کام کی نہیں

اِدَھر نَہ اُدَھر یہ بَلا کِدَھر

کسی قابل نہیں، اس کو کوئی نہیں پوچھتا، بے سروپا آدمی ہے ۔

دونوں طَرَف سے گَئے پانڈے ، اِدَھر حَلْوا نَہ اُدَھر مانڈے

رک : دونوں دین سے کئے پانڈے الغ

بات تَھل کی نَہ بیڑے کی

وعدہ کبھی پورا نہیں ہوتا، قول پر قایم نہیں رہتے (متلون المزاج کے لیے مستعمل)

بُڈّھے کی نہ مَرَے جُورو، بالے کی نَہ مَرے ماں

بڈھے کی بیوی اوربچے کی ماں مر جائے تو دونوں کا سہارا ختم ہو جاتا ہے یا دونوں پر بڑی مصیبت آ جاتی ہے

بُڈّھے کی نہ مَرَے جُورو، بارے کی نَہ مَرے ماں

بڈھے کی بیوی اوربچے کی ماں مر جائے تو دونوں کا سہارا ختم ہو جاتا ہے یا دونوں پر بڑی مصیبت آ جاتی ہے

نَہ خُدا ہی مِلا نَہ وِصالِ صَنَم، نَہ اِدَھر کے ہوئے نَہ اُدَھر کے ہوئے

ایسا کام کیا گیا کہ ہر طرح نقصان ہوا، کوئی کام پورا نہیں ہوا

مُحَبَّت کی نِگاہیں نَہ چُھپنا

محبت اور پیار نہ چھپنا، محبت اور پیار نظروں سے ظاہر ہونا

مِٹّی کی بھی نَہ چھوڑْنا

مٹی کی بھی عورت ملے تو نہ چھوڑنا ، نام کی عورت کو بھی نہ چھوڑنا

تُمھاری بات تَھل کی نَہ بیڑے کی

جس کی بات کا کچھ اعتبار نہ ہو اس کی اور فضول گو کی نسبت بولتے ہیں

سَر کی سُدھ نَہ پانو کی بُدھ

کُچھ ہوش نہیں ، لا پروا آدمی ہے ، حالت خراب ہے

گَھر کی آدھی نَہ باہَر کی ساری

۔مثل۔ گھر کی آمدنی باہر کی زیادہ آمدنی سے بہتر ہے۔ وطن کی آدھی روٹی پردیس کی ساری سے اچھّی ہے۔

رَذِیل کی دو نَہ اَشْراف کی سَو

کمینے کی دو گالیاں بھی شریف کی سو گالیوں سے بڑھ کر ہوتی ہیں.

بَڑے کی بَڑائی نَہ چھوٹے کی چھوٹائی

نہ بڑوں کا لحاظ ہے نہ چھوٹوں کا پاس، بہت بے حیا ہے

آپ کی نَہ کَہیے

مخاطب بڑا بے وقوف ہے، احمق ہے

اِس کی نَہ سَہی

یہ طے نہ تھا، اس کی بدی نہ تھی، یہ بے قاعدہ اور خلاف اصول ہے

کَوڑی کی نَہ رَہنا

بے کار ہوجانا، کسی کام کا نہ رہنا، بے وقعت ہونا، ذلیل و خوار ہوجانا.

فَرِشْتوں کی نَہ سُنْنا

بڑے سے بڑے کی بات نہ ماننا ؛ زبردست سے زبردست بات کی پروا نہ کرنا ؛ نہایت سرکش ہونا.

چِیں چَپَٹ نَہ کی

بے عذر مان لیا .

رِیت کی کَوڑی نَہ اُوت بِلاؤ کی ڈھیری

ایک عقل مند آدمی بہت سے بے وقوفوں سے بہتر ہے ؛ اخلاص مندی کی ایک کوڑی بہت ہے ؛ جو کام قاعدے کے ساتھ ہو وہ اچّھا اور جو کام بے قاعدہ ہو وہ بُرا.

ساوَن کی نَہ سِیت بَھلی، بالَک کی نَہ پِیت بَھلی

ساون میں چھاچھ پینا اچّھا نہیں اور بچّے کی محبّت کا کوئی اعتبار نہیں

ساوَن کی نَہ سِیت بَھلی، جاتک کی نَہ پِیت بَھلی

ساون میں چھاچھ پینا اچّھا نہیں اور بچّے کی محبّت کا کوئی اعتبار نہیں

دو کوڑی کی حَیثِیَّت نَہ ہونا

سخت مفلسی ہونا ، بے وقعت ہونا .

مُنْھ کی مَکّھی نَہ اُڑا سَکْنا

۔(کنایۃً) نہایت کمزور اور ناتواں ہونا۔

مُنہ کی مَکّھی نَہ اُڑا سَکنا

نہایت کمزور ہونا ، ناتواں ہونا ؛ کاہل ہونا ۔

نَہ خُدا کا دِیدار، نَہ مُحَمّد کی شَفاعَت

دین داری کا تذکرہ نہ ہونا

آپ کی ٹِکّی یَہاں نَہ لَگے گی

آپ کا قابو یہاں نہیں چلے گا

ماں کی سوت نَہ باپ کی یاری، کسی ناتے کی تُو مَنہاری

(عو) کوئی خواہ مخواہ کارشتہ جتائے تو کہتی ہیں کہ ترا ہم سے کوئی تعلق نہیں ہے.

کِسی طَرَف کی نَہ رَہنا

رک : کہیں کا نہ رہنا

مِلْکی نَہ کَہے دِل کی

زمیندار اپنا بھید کسی کو نہیں دیتا .

پُھول کی چَھڑی نَہ چُھوانا

کبھی نہ مارنا ، کبھی کچھ سزا نہ دینا ، (مجازاً) ناز و نعم سے پالنا .

پُھول کی چَھڑی نَہ لَگانا

کبھی نہ مارنا ، کبھی کچھ سزا نہ دینا ، (مجازاً) ناز و نعم سے پالنا .

کَوڑی کی آمَد نَہ ہونا

ذرا سی بھی آمدنی نہ ہونا.

فَرِشْتے کی بھی نَہ سُننا

کسی کے کہے کی پرواہ نہ کرنا

مِینہ کی آنکھ نَہ لَگنا

لگاتار بارش ہونا ۔

گانڑ کی سُدھ نَہ رَہْنا

(فحش ؛ بازاری) رک : گانڑ کی خبر نہ رہنا

مَرد کی صُورَت نَہ دیکھنا

عورت کا مرد سے ہم بستر نہ کرنا، عورت کا مرد کے پاس تک نہ جانا، عورت کا مجرد رہنا

کُچْھ چِھین جَھپَٹ نَہ کی

بحث تکرار نہ کی

چُوتْڑوں کی خَبَر نَہ ہونا

آگے پیچھے کا ہوش نہ رہنا

گَھر کی راہ نَہ مِلْنا

ایسا بدحواس ہو جانا کہ گھر کا راستہ بھی نہ ملنا.

پُھول کی چَھڑی نَہ مارْنا

کبھی نہ مارنا ، کبھی کچھ سزا نہ دینا ، (مجازاً) ناز و نعم سے پالنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِدَھر کی نَہ اُدَھر کی کے معانیدیکھیے

اِدَھر کی نَہ اُدَھر کی

idhar kii na udhar kiiइधर की न उधर की

  • Roman
  • Urdu

اِدَھر کی نَہ اُدَھر کی کے اردو معانی

  • رک: ادھر کا (رہنا) نہ اُدھر کا ، جس کی یہ تانیث ہے.

Urdu meaning of idhar kii na udhar kii

  • Roman
  • Urdu

  • rukah udhar ka (rahnaa) na udhar ka, jis kii ye taaniis hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِدَھر کی نَہ اُدَھر کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِدَھر کی نَہ اُدَھر کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone