تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِس کی نَہ سَہی" کے متعقلہ نتائج

اِس کی نَہ سَہی

یہ طے نہ تھا، اس کی بدی نہ تھی، یہ بے قاعدہ اور خلاف اصول ہے

تلسی آہ غریب کی ہری سے سہی نہ جائے، مری کھال کی پھونک سے لوہا بھسم ہو جائے

خدا غریب کی آہ کو برداشت نہیں کر سکتا، مری ہوئی کھال یعنی دھونکی کی ہوا لوہے کو جلا دیتی ہے

جس بہووَر کی بہری ساس، اس کا کبھی نہ ہو گھر وَاس

جس عورت کی ساس بہری ہو، وہ کبھی گھر میں نہیں رُکتی

اس کی سیکھ نہ سیکھیو جو گُر سے پھر جائے، بدیا سوں خالی رہے پھر پاچھے پچھتائے

اس شخص کی پیروی نہیں کرنی چاہیے جو اپنے استاد سے منحرف ہو کیونکہ وہ کچھ نہیں سیکھ سکتا اور پچھتاتا ہے، برے کے پیچھے نہیں چلنا چاہیے

اس کی سیکھ نہ سیکھیو جو گُر سے پھر جائے، ودیا سوں خالی رہے پھر پاچھے پچھتائے

کَعْبَہ ہو تو اُس کی طَرَف مُنْہ نَہ کَرُوں

کسی جگہ سے اس قدر بیزار اور تنگ ہونا کہ اگر وہ جگہ مقام مقدس اور خدا کا گھر بھی بن جائے تو ادھر کا رخ نہ کرنا غرض نہایت بیزار تنگ اور عاجز ہو جانے کے موقع پر یہ فقرہ بولا جاتا ہے.

اُس جاتَک سُوں کَرو نَہ یارِی، جَس کی ماتا ہو کَلْہَاری

اس لڑکے سے کبھی دوستی یا محبت نہ کرو جس کی ماں لڑاکا یعنی جھگڑالو ہو

یار کی یاری سے مَطلَب نَہ کہ اُس کے فعلوں سے

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

اُس جاتَک سے کَرو نَہ یارِی، جَس کی ماتا ہو کَلْہَاری

اس پرکھا کی بات پر نہ بھروسہ رکھ، بر بر جھوٹ بولے جو دن بھر ماں سو لکھ

جھوٹے آدمی پر ہرگز اعتبار نہیں کرنا چاہیے یعنی جو شخص ہمیشہ ہی جھوٹ بولتا رہا ہو اس کا بھروسہ نہ کریں

اردو، انگلش اور ہندی میں اِس کی نَہ سَہی کے معانیدیکھیے

اِس کی نَہ سَہی

is kii na sahiiइस की न सही

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

اِس کی نَہ سَہی کے اردو معانی

  • یہ طے نہ تھا، اس کی بدی نہ تھی، یہ بے قاعدہ اور خلاف اصول ہے

Urdu meaning of is kii na sahii

  • Roman
  • Urdu

  • ye tai na tha, us kii badii na thii, ye beqaa.idaa aur Khilaaf usuul hai

इस की न सही के हिंदी अर्थ

  • ये निश्चित न था, उसकी बुराई न थी, यह अनियमित और सिद्धांत के विरुद्ध है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِس کی نَہ سَہی

یہ طے نہ تھا، اس کی بدی نہ تھی، یہ بے قاعدہ اور خلاف اصول ہے

تلسی آہ غریب کی ہری سے سہی نہ جائے، مری کھال کی پھونک سے لوہا بھسم ہو جائے

خدا غریب کی آہ کو برداشت نہیں کر سکتا، مری ہوئی کھال یعنی دھونکی کی ہوا لوہے کو جلا دیتی ہے

جس بہووَر کی بہری ساس، اس کا کبھی نہ ہو گھر وَاس

جس عورت کی ساس بہری ہو، وہ کبھی گھر میں نہیں رُکتی

اس کی سیکھ نہ سیکھیو جو گُر سے پھر جائے، بدیا سوں خالی رہے پھر پاچھے پچھتائے

اس شخص کی پیروی نہیں کرنی چاہیے جو اپنے استاد سے منحرف ہو کیونکہ وہ کچھ نہیں سیکھ سکتا اور پچھتاتا ہے، برے کے پیچھے نہیں چلنا چاہیے

اس کی سیکھ نہ سیکھیو جو گُر سے پھر جائے، ودیا سوں خالی رہے پھر پاچھے پچھتائے

اس شخص کی پیروی نہیں کرنی چاہیے جو اپنے استاد سے منحرف ہو کیونکہ وہ کچھ نہیں سیکھ سکتا اور پچھتاتا ہے، برے کے پیچھے نہیں چلنا چاہیے

کَعْبَہ ہو تو اُس کی طَرَف مُنْہ نَہ کَرُوں

کسی جگہ سے اس قدر بیزار اور تنگ ہونا کہ اگر وہ جگہ مقام مقدس اور خدا کا گھر بھی بن جائے تو ادھر کا رخ نہ کرنا غرض نہایت بیزار تنگ اور عاجز ہو جانے کے موقع پر یہ فقرہ بولا جاتا ہے.

اُس جاتَک سُوں کَرو نَہ یارِی، جَس کی ماتا ہو کَلْہَاری

اس لڑکے سے کبھی دوستی یا محبت نہ کرو جس کی ماں لڑاکا یعنی جھگڑالو ہو

یار کی یاری سے مَطلَب نَہ کہ اُس کے فعلوں سے

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

اُس جاتَک سے کَرو نَہ یارِی، جَس کی ماتا ہو کَلْہَاری

اس لڑکے سے کبھی دوستی یا محبت نہ کرو جس کی ماں لڑاکا یعنی جھگڑالو ہو

اس پرکھا کی بات پر نہ بھروسہ رکھ، بر بر جھوٹ بولے جو دن بھر ماں سو لکھ

جھوٹے آدمی پر ہرگز اعتبار نہیں کرنا چاہیے یعنی جو شخص ہمیشہ ہی جھوٹ بولتا رہا ہو اس کا بھروسہ نہ کریں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِس کی نَہ سَہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِس کی نَہ سَہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone