تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر کی راہ نَہ مِلْنا" کے متعقلہ نتائج

گَھر کی راہ نَہ مِلْنا

ایسا بدحواس ہو جانا کہ گھر کا راستہ بھی نہ ملنا.

گَھر کا راہ نَہ مِلْنا

۔ایسا بدحواس ہوجانا کہ گھر کا رستہ بھی نہ ملے۔ ؎

گَھر کی راہ پَکَڑْنا

رک: گھر کی راہ لینا.

اَپْنے گَھر کی راہ لو

جاو یہاں سے چل دو(برہمی یا بیزاری کے موقع پر)

جاؤ اَپْنے گَھر کی راہ لو

چل دو ، رخصت ہو ، سرکو ، ہٹ جاؤ ، ہٹو بھی ، رہنے دو .

ٹَھنْڈے ٹَھنْڈے گَھر کی راہ لینا

سویرے اور ٹھنڈ کے وقت جانا ، علیٰ الصبح یا تڑکے جانا .

بات کی تھاہ نَہ مِلْنا

بات کا راز سمجھ میں نہ آنا، بات کی تہ تک نہ پہن٘چ پانا

ٹُوٹی کی بُوٹی نَہ مِلْنا

مرجانا ، موت آجانا.

سَر کُھجانے کی فُرصَت نَہ مِلْنا

عدیم الفرصت ہونا ، بہت مصروف ہونا.

سَر کُھجانے کی مُہْلَت نَہ مِلْنا

عدیم الفرصت ہونا، بہت مصروف ہونا، سخت مشغول ہونا

گَھر کی آدھی نَہ باہَر کی ساری

۔مثل۔ گھر کی آمدنی باہر کی زیادہ آمدنی سے بہتر ہے۔ وطن کی آدھی روٹی پردیس کی ساری سے اچھّی ہے۔

گَھر جانے کا راسْتَہ نَہ مِلْنا

گھبرا جانا، سٹ پٹا جانا، آوارہ، سرگرداں ہونا

جِس گھر بَڑے نَہ بُوجھیے دِیپَکْ جَلے نَہ سان٘جھ، وہ گَھر اُجَڑ جانیے جِن کی تِرْیا بان٘جھ

جس گھر میں بڑوں کی عزت نہ ہو یا شام کو دیئے نہ جلیں یا جس گھر میں بان٘جھ عورت ہو وہ گھر اجڑ جاتے ہیں

جِس گھر بَڈے نَہ بُوجھیں دِیپَکْ جَلے نَہ سانجھ، وہ گَھر اُجَڑ جائیں گے جِن کی تِرْیا بانجھ

جس گھر میں بڑوں کی عزت نہ ہو یا شام کو دیئے نہ جلیں یا جس گھر میں بان٘جھ عورت ہو وہ گھر اجڑ جاتے ہیں

جس بہوڑ کی بَیرَن ساس، واکا کَدِھی نَہ ہو گَھر وَاس

جس بہو کی ساس دشمن ہو، اس کا بَسنا مشکل ہو جاتا ہے

گھر کی راہ لینا

رخصت ہونا ، چلتا بننا.

گَھر کی آدھی نہ باہَر کی ساری

اپنے وطن میں رہ کر اگر کم آمدنی بھی ہو تو بیرون ملک کی زیادہ آمدنی سے بہتر ہے، گھر کی کم آمدنی باہر کی زیادہ آمدنی سے بہتر ہے

مَرنے کی فَرصَت نَہ مِلنا

بالکل فرصت نہ ہونا

بی بی وارے بانْدی کھائے، گَھر کی بَلا کہیں نہ جائے

گھر کی مالکہ اگر صدقہ خیرات گھر ہی میں بانْدی کو دے دے تو اس کا دینا نہ دینا برابر ہے

جس بہووَر کی بہری ساس، اس کا کبھی نہ ہو گھر وَاس

جس عورت کی ساس بہری ہو، وہ کبھی گھر میں نہیں رُکتی

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر کی راہ نَہ مِلْنا کے معانیدیکھیے

گَھر کی راہ نَہ مِلْنا

ghar kii raah na milnaaघर की राह न मिलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گَھر کی راہ نَہ مِلْنا کے اردو معانی

  • ایسا بدحواس ہو جانا کہ گھر کا راستہ بھی نہ ملنا.

Urdu meaning of ghar kii raah na milnaa

  • Roman
  • Urdu

  • a.isaa badahvaas ho jaana ki ghar ka raasta bhii na milnaa

घर की राह न मिलना के हिंदी अर्थ

  • ऐसा बदहवास हो जाना कि घर का रास्ता भी ना मिलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَھر کی راہ نَہ مِلْنا

ایسا بدحواس ہو جانا کہ گھر کا راستہ بھی نہ ملنا.

گَھر کا راہ نَہ مِلْنا

۔ایسا بدحواس ہوجانا کہ گھر کا رستہ بھی نہ ملے۔ ؎

گَھر کی راہ پَکَڑْنا

رک: گھر کی راہ لینا.

اَپْنے گَھر کی راہ لو

جاو یہاں سے چل دو(برہمی یا بیزاری کے موقع پر)

جاؤ اَپْنے گَھر کی راہ لو

چل دو ، رخصت ہو ، سرکو ، ہٹ جاؤ ، ہٹو بھی ، رہنے دو .

ٹَھنْڈے ٹَھنْڈے گَھر کی راہ لینا

سویرے اور ٹھنڈ کے وقت جانا ، علیٰ الصبح یا تڑکے جانا .

بات کی تھاہ نَہ مِلْنا

بات کا راز سمجھ میں نہ آنا، بات کی تہ تک نہ پہن٘چ پانا

ٹُوٹی کی بُوٹی نَہ مِلْنا

مرجانا ، موت آجانا.

سَر کُھجانے کی فُرصَت نَہ مِلْنا

عدیم الفرصت ہونا ، بہت مصروف ہونا.

سَر کُھجانے کی مُہْلَت نَہ مِلْنا

عدیم الفرصت ہونا، بہت مصروف ہونا، سخت مشغول ہونا

گَھر کی آدھی نَہ باہَر کی ساری

۔مثل۔ گھر کی آمدنی باہر کی زیادہ آمدنی سے بہتر ہے۔ وطن کی آدھی روٹی پردیس کی ساری سے اچھّی ہے۔

گَھر جانے کا راسْتَہ نَہ مِلْنا

گھبرا جانا، سٹ پٹا جانا، آوارہ، سرگرداں ہونا

جِس گھر بَڑے نَہ بُوجھیے دِیپَکْ جَلے نَہ سان٘جھ، وہ گَھر اُجَڑ جانیے جِن کی تِرْیا بان٘جھ

جس گھر میں بڑوں کی عزت نہ ہو یا شام کو دیئے نہ جلیں یا جس گھر میں بان٘جھ عورت ہو وہ گھر اجڑ جاتے ہیں

جِس گھر بَڈے نَہ بُوجھیں دِیپَکْ جَلے نَہ سانجھ، وہ گَھر اُجَڑ جائیں گے جِن کی تِرْیا بانجھ

جس گھر میں بڑوں کی عزت نہ ہو یا شام کو دیئے نہ جلیں یا جس گھر میں بان٘جھ عورت ہو وہ گھر اجڑ جاتے ہیں

جس بہوڑ کی بَیرَن ساس، واکا کَدِھی نَہ ہو گَھر وَاس

جس بہو کی ساس دشمن ہو، اس کا بَسنا مشکل ہو جاتا ہے

گھر کی راہ لینا

رخصت ہونا ، چلتا بننا.

گَھر کی آدھی نہ باہَر کی ساری

اپنے وطن میں رہ کر اگر کم آمدنی بھی ہو تو بیرون ملک کی زیادہ آمدنی سے بہتر ہے، گھر کی کم آمدنی باہر کی زیادہ آمدنی سے بہتر ہے

مَرنے کی فَرصَت نَہ مِلنا

بالکل فرصت نہ ہونا

بی بی وارے بانْدی کھائے، گَھر کی بَلا کہیں نہ جائے

گھر کی مالکہ اگر صدقہ خیرات گھر ہی میں بانْدی کو دے دے تو اس کا دینا نہ دینا برابر ہے

جس بہووَر کی بہری ساس، اس کا کبھی نہ ہو گھر وَاس

جس عورت کی ساس بہری ہو، وہ کبھی گھر میں نہیں رُکتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر کی راہ نَہ مِلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر کی راہ نَہ مِلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone