تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُوگْلا" کے متعقلہ نتائج

ہُوگْلا

ایک قسم کی گھاس جو ہاتھی بڑے شوق سے کھاتے ہیں، ہاتھی گھاس

اَگْلا

آئندہ، آنے والا (خصوصاً زمانہ ، سال وغیرہ کے لیے)

اُگْلا

اگل پڑنا، قے کرنا، الٹی کرنا، نکالنا، باہر کرنا، تھوکنا،

اَگَولا

گنے کے اوپر کا حصہ جو نسبۃً پھیکا ہوتا ہے، اگوند

اُوگال

رک : اگال.

ہوگا

شاید، شک کے مقام پر بولتے ہیں

اَگْلے

پچھلے سے آگے، آگے، آئندہ، پہلا

اَگْلی

آگے، پہلے

ہولَہ

احمق ؛ متلون مزاج ، بے ڈھب شخص ، ہولو ۔

ہولا

۔ تیاری پر آیا ہوا اناج کا دانہ یا بالیں وغیرہ جس کی کٹائی شروع کی جائے اور جو بھون کر کھانے کے قابل ہو گیا ہو ، گدرا ، خام ، دھیسر۔

ہَولا

ہول، خوف، ڈر، دہشت

ہُولا

ہول، برچھی، بھالے یا تلوار وغیرہ کی نوک کا صدمہ، ضرب، گھونچا، بھونک آنکس، کجک

اَگْلا کَرنا

بڑھانا ، فاضل یا حصے رسدی سے زیادہ دینا

اُوپْلا

رک : اُپلا /اُپلی.

اَوْگُنا

= अवगुण

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُوگْلا کے معانیدیکھیے

ہُوگْلا

huuglaa•हूग्ला

وزن : 212

موضوعات: اخبار نباتیات

  • Roman
  • Urdu

ہُوگْلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کی گھاس جو ہاتھی بڑے شوق سے کھاتے ہیں، ہاتھی گھاس
  • (نباتیات) سوسن کا قسم کا پودا جسکے بڑ گھٹیلی (بصلہ دار) پتے تیغ نما اور پھول چمکدار ہوتے ہیں، سوسنی

Urdu meaning of huuglaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii ghaas jo haathii ba.De shauq se khaate hain, haathii ghaas
  • (nabaatiiyaat) sosan ka kism ka paudaa jiske ba.D ghaTiilii (baslaadaar) patte teG numaa aur phuul chamakdaar hote hain, sausanii

हूग्ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार की घास जो हाथी बड़े शौक़ से खाते हैं, हाथी घास
  • (वनस्पतिविज्ञान) सोसन की जाति का पौधा जिसके बड़ घटीली (बसला-दार) पत्ते तलवाराकार और फूल चमकदार होते हैं, सौसनी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُوگْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُوگْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone