تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَسْرَت" کے متعقلہ نتائج

حَسْرَت

افسوس، پشیمانی

حَسْرَت رَہْنا

ارمان پورا نہ ہونا ، خواہش باقی رہنا .

حَسْرَت کَرْنا

آرزو کرنا

حَسْرَت آنا

افسوس ہونا (کسی چیز سے محرومی پر) .

حَسْرَت رَکْھنا

کسی بات کا ارمان دل میں رکھنا

حَسْرَت بار

جس سے افسوس ظاہر ہو ، غمناک ، جس سے بہت زیادہ حسرت کا اظہار ہو .

حَسْرَت نِکَلْنا

حسرت نکالنا کا لازم، آرزو یا ارمان پورا ہونا، من کی تمنا پوری ہونا

حَسْرَت اُٹھانا

حسرت میں رہنے کی زحمت برداشت کرنا .

حَسْرَت فَزَا

حسرت بڑھانے والا

حَسْرَت فِزَا

حَسْرَت نِکالْنا

آرزو پوری کرنا، ارمان پورا کرنا، من کی تمنا پوری کرنا

حَسْرَت کھانا

رنجیدہ ہونا ، افسردہ خاطر ہونا ، افسوس کرنا .

حَسْرَت نَصِیب

جس کی قسمت میں ناکامی ہو، جو مراد کو نہ پہنچے

حَسْرَت آباد

آرزوؤں کی بستی ، حسرتوں کی آما جگاہ ، حسرتوں کا مسکن ؛ مراد : قلب انسانی .

حَسْرَت کَشی

حسرت کش کا اسم کیفیّت، آرزومندی

اردو، انگلش اور ہندی میں حَسْرَت کے معانیدیکھیے

حَسْرَت

hasrat•हसरत

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: حَسَرَ

  • Roman
  • Urdu

حَسْرَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • افسوس، پشیمانی
  • احساس محرومی
  • مایوسی
  • آرزو، ارمان، شوق، تمنا، ہوس

    مثال • ہر بوڑھے ماں باپ کی حسرت ہوتی ہے کہ ان کی اولاد بڑھاپے میں ان کا خیال رکھے

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of hasrat

  • Roman
  • Urdu

  • afsos, pashemaanii
  • ehsaas-e-mahruumii
  • maayuusii
  • aarzuu, armaan, shauq, tamannaa, havas

English meaning of hasrat

Noun, Feminine

  • wistfulness, sense of deprivation, regret
  • intense grief or sorrow
  • desire, longing, wish

    Example • Har budhe maan baap ki hasrat hoti hai ki un ki aulad budhape mein un ka khayal rakhe

हसरत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अफ़सोस, अपने किये पर दुःख व्यक्त करना
  • वंचित होने की भावना
  • निराशा
  • इच्छा, अरमान, शौक़, अभिलाषा, हवस

    उदाहरण • हर बूढ़े माँ बाप की हसरत होती है कि उन की औलाद बुढ़ापे में उनका ख़याल रखे

حَسْرَت کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَسْرَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَسْرَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone