تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"host" کے متعقلہ نتائج
host کے لیے اردو الفاظ
host کے اردو معانی
اسم
- میزبان
- طفیلی نواز (پودا)
- اپنے گھر یا کسی اور جگہ پر کسی دوسرے کا استقبال اور تواضع کرنے والا
- ہوٹل یا سرائے کا مالک
- جانور یا پودا جس پر طفیلی/ مفت خورہ اپنی زندگی کا انحصار کرتا ہے
فعل متعدی
- مہمان نوازی کرنا
اسم
- ہجوم
- لشکر
- سپاه
- جمعیت
- انبوہ
- غول
- چیزوں یا لوگوں کی بڑی تعداد
- مسلح افواج
اسم
- (اکثر بڑے H سے) عشائے ربانی کے موقع پر مائدۂ مقدسہ (پاکیزہ روٹی) یا پتلے بسکٹ، ویفر
host के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मेज़बान
- तफ़ीली नवाज़ (पौदा
- अपने घर या किसी और जगह पर किसी दूसरे का इस्तिक़बाल और तवाज़ो करने वाला
- होटल या सराय का मालिक
- जानवर या पौदा जिस पर तफ़ीली/ मुफ़्त ख़ौरा अपनी ज़िंदगी का इन्हिसार करता है
सकर्मक क्रिया
- मेहमान नवाज़ी करना
संज्ञा
- हुजूम
- लश्कर
- सपाए
- जमईयत
- अंबोह
- गोल
- चीज़ों या लोगों की बड़ी तादाद
- मुसल्लह अफ़्वाज
संज्ञा
- (अक्सर बड़े H से) अशाए रब्बानी के मौक़ा पर माइदा-ए-मुक्द्दसा-ए-(पाकीज़ा रोटी) या पुतले बिस्कुट, वीफ़र
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (host)
host
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔