تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِشْت" کے متعقلہ نتائج

ہِشْت

آواز جس سے ناپسندیدگی یا نفرت کا اظہار کرتے ہیں

اُشِت

जला हुआ।

اَشِت

जिसे पहले किसी ने खा लिया हो; जूठा; भुक्त; भक्षित।

اِشْت

محبوب ، پیارا ، عزیز .

اِشِت

चलाया हुआ

ہَشْت

(عدد) آٹھ، ہندسوں میں ۸، سات اور ایک کا مجموعی عدد، سات سے ایک عدد زائد

ہُشْت

کسی امر سے روکنے یا جھڑکنے یا نفرت کے اظہار کے لیے بولا جانے والا کلمہ نیز رک : ِہشت ۔

ہِشْت ہِشْت

رک : ہشت ؛ کسی جانور کو بھگانے کی آواز ۔

اَشْتُت

تعریف، ستائش، مدح

ہِشْتَہ

छोड़ा हुआ।

ہَشْت بُسْتاں

आठों बाग़ अर्थात् |आठों स्वर्ग।

ہُشْت کَہْنا

منع کرنا ، ٹالنا ، بھگا دینا ۔

ہَشْت پایَہ

(حیوانیات) جنس اوکٹوپس میں پایا جانے والا جانور اس کے گول جسم کے ایک طرف بڑا ساسر اور دوسری طرف آٹھ بازو ہوتے ہیں یہ بازو جزوی طور پر سر کی طرف سے آپس میں بطخ کے پنجوں کی طرح جڑے ہوتے ہیں

ہَشْت پا

سیپ کی قسم کا ایک کیڑا جس کے منھ پر آٹھ ڈنک ہوتے ہیں، ہشت نیش صدفہ

ہُشْت کَرنا

روکنا ؛ جھڑکنا ، نفرت ظاہر کرنا ، بھگا دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِشْت کے معانیدیکھیے

ہِشْت

hisht•हिश्त

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

ہِشْت کے اردو معانی

  • آواز جس سے ناپسندیدگی یا نفرت کا اظہار کرتے ہیں
  • سانپ کی پھنکار ؛ سیٹی یا شور کی آواز جو زبان کو دانتوں سے دبا کر نکالی جاتی ہے ؛ کتے وغیرہ کو ہنکارنے کی آواز ، تیز اونٹ کو بٹھانے کی آواز
  • بھاگ جا ، دفع ہو جا ، دفع دور (حقارت کے موقعے پر مستعمل) ۔

Urdu meaning of hisht

  • Roman
  • Urdu

  • aavaaz jis se naapsandiidgii ya nafrat ka izhaar karte hai.n
  • saa.np kii phunkaar ; siiTii ya shor kii aavaaz jo zabaan ko daa.nto.n se dabaa kar nikaalii jaatii hai ; kutte vaGaira ko hunkaarne kii aavaaz, tez u.unT ko biThaane kii aavaaz
  • bhaag ja, dafaa ho ja, dafaa duur (haqaarat ke mauke par mustaamal)

English meaning of hisht

  • intj. Pish! hist! avaunt! away! down! the sound made in making camels sit down

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِشْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِشْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone