تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hop" کے متعقلہ نتائج
hop کے لیے اردو الفاظ
hop کے اردو معانی
فعل لازم
- اُچھلنا
- ٹپا لگانا
- پھدکنا
- کودنا
- لنگڑی چلنا
- پھلانگنا
- ایک پاؤں پر اُچھلنا
- دونوں پاؤں یا سب پاؤں اُٹھا کر کو دنا جیسے پرندہ یا مینڈک
- (بول چال) مختصر پرواز یا سفر کرنا
فعل متعدی
- چھلانگ بھرنا
- چھلانگ یا پھلانگ یا زقند مارنا یا لگانا
- اڑان بھرنا
- دوڑ دھوپ کرنا
- پار کرنا
- جست لگانا
- (بول چال) ٹرین یا بس پر سوار ہونا
اسم
- زقند
- چھلانگ
- اچھل کود
- جست
- ٹپا
- کود
- (بول چال) جہاز کا مختصر سفر
- ایک طرح کا رقص یا رقص پارٹی
اسم
- جنچل
- رازک
- حشیش الدینار
- شہتوت کے خاندان(Honulus lupulus) کا جڑواں پودا
- جس کے تین یا پانچ گوشوں والے پتے ہوتے ہیں
- (جمع) مادہ پودے کا خشک کردہ مخروطی شکل کا پھل جو شراب سازی اور ادویات بنانے میں استعمال ہوتا ہے
فعل متعدی
- اس پھل کے ساتھ تیار کرنا یا خوشبو دینا
hop के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- उछलना
- टप्पा लगाना
- फुदकना
- कूदना
- लंगड़ी चलना
- फलांगना
- एक पांव पर उछलना
- दोनों पांव या सब पांव उठा कर को दना जैसे परिंदा या मेंढ़क
- (बोल चाल) मुख़्तसर परवाज़ या सफ़र करना
सकर्मक क्रिया
- छलांग भरना
- छलांग या फलांग या ज़क़ंद मारना या लगाना
- उड़ान भरना
- दौड़ धूप करना
- पार करना
- जस्त लगाना
- (बोल चाल) ट्रेन या बस पर सवार होना
संज्ञा
- ज़क़ंद
- छलांग
- उछल कूद
- जस्त
- टप्पा
- कूद
- (बोल चाल) जहाज़ का मुख़्तसर सफ़र
- एक तरह का रक़्स या रक़्स पार्टी
संज्ञा
- जनचल
- राज़िक
- हशीश अलदीनार
- शहतूत के ख़ानदान(Honulus lupulus) का जुड़वां पौदा
- जिस के तीन या पाँच गोशों वाले पते होते हैं
- (जमा) माद्दा पौदे का ख़ुशक करदा मख़रूती शक्ल का फल जो शराब साज़ी और अदवियात बनाने में इस्तिमाल होता है
सकर्मक क्रिया
- इस फल के साथ तैय्यार करना या ख़ुशबू देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہوپ کا آلَہ
(طبیعیات) وہ آلہ جو پانی کے بے قاعدہ پھیلاؤ کو بتاتا ہے اور ہوپ (Hope) نامی ایک سائنس دان نے ایجاد کیا تھا ۔
ہَپ
کوئی چیز دفعتاً منھ میں لے کر نگل جانے کا فعل، ہڑپ، نگلنے کی آواز، جلدی سے یا دفعتاً نگلنے کا عمل، منھ میں نوالہ بھرنا (ہڑپ کی تخفیف)
ہِپ ہِپ ہُرّا
خوشی اور مسرت کا نعرہ ، کسی کی کامیابی اور مسرت کے موقعے پر آواز لگانا ، واہ واہ ، شاباش ۔
ہِپ ہِپ ہُرّے
خوشی اور مسرت کا نعرہ ، کسی کی کامیابی اور مسرت کے موقعے پر آواز لگانا ، واہ واہ ، شاباش ۔
ہانپ نَہ کانپنا بَیٹھے بَیٹھے ہانکنا
کام کچھ نہ کرنا بیٹھے بیٹھے گپ اُڑانا نیز چین سے بیٹھ کر حکمرانی کرنا
ہاپُو ٹاپُو
امذ ۔ دیہات میں مقبول ایک کھیل جسے کم از کم تین اور زیادہ سے زیادہ آٹھ کھلاڑی کھیل سکتے ہیں ، اسے کھیلنے کے لیے میدان یا صحن وغیرہ میں چاک یا کوئلے کی مدد سے زمین پر لکیریں کھینچ کر خانے بنا لیے جاتے ہیں اور صرف ایک ٹھیکری سے کھیلا جاتا ہے ، کھلاڑی ٹھیکری پہلے خانے میں پھینک کر ایک پانو اُٹھا کر ٹھیکری کو ہر خانے میں پھینکتا ہے اور اسی حالت میں ٹھوکر سے باہر نکالتا ہے ، اس دوران نہ تو اس کا پانو کسی لکیر پر آنا چاہیے اور نہ ہی ٹھیکری پر ، سب خانوں سے ٹھیکری گزارنے کے بعد وہ کامیاب ہو جاتا ہے ، شاہ ٹاپو ، کیڑی کاڑا۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hop)
hop
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔