تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hip" کے متعقلہ نتائج
hip کے لیے اردو الفاظ
hip کے اردو معانی
فعل متعدی
- (تشریح الاعضا) چوتڑ
- سرین
- کولھا
- پٹھا
- پیٹرو کے ساتھ والا اور رانوں کا اوپر والا حصہ مع اپنے گوشت والے حصوں کے
- کولھے کا جوڑ
- (فن تعمیر) نوض
- ورک
- دو ڈھلانوں والے چھتوں کے اتصال پر یا ایک چھت کے پہلوؤں پر، باہر والا معکوس زاویہ
- ایسے زاویے کے ساتھ تعمیر کرنا جیسے چھت کی
اسم
- (نباتیات) سرین
- ثمر گلاب
- گلاب کا پکا ہوا بھرا بھرا پھل، بالخصوص جنگلی گلاب کا
فجائیہ
- خوب
- شاباش
- نعرۂ تحسین ومسرت
صفت
- (عوامی) جدید
- جانکار
- باخبر
- عصری رجحانات اور ر واقعات سے باخبر
- نئے نظریات، اسالیب اور خیالات سے آگاہ
- اپنے سٹائل اور خیالات سے دوسروں کو متاثر کرنے والا
- متین
hip के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- (तशरीह उल-आज़ा) चूतड़
- सरीन
- कूल्हा
- पट्ठा
- पेट्रो के साथ वाला और रानों का ऊपर वाला हिस्सा मा अपने गोश्त वाले हिस्सों के
- कूल्हे का जोड़
- (फ़न तामीर) नोज़
- वर्क
- दो ढलानों वाले छतों के इत्तिसाल पर या एक छत के पहलूओं पर, बाहर वाला माकूस ज़ावीया
- ऐसे ज़ावीए के साथ तामीर करना जैसे छत की
संज्ञा
- (नबातीयात) सरीन
- समर गुलाब
- गुलाब का पक्का हुआ भरा भरा फल, बिलख़सूस जंगली गुलाब का
विस्मयादिबोधक
- ख़ूब
- शाबाश
- नारा-ए-तहसीन वमसरत
विशेषण
- (अवामी) जदीद
- जानकार
- बाख़बर
- असरी रुजहानात और र वाक़ियात से बाख़बर
- नए नज़रियात, असालीब और ख़्यालात से आगाह
- अपने स्टाइल और ख़्यालात से दूसरों को मुतास्सिर करने वाला
- मतीन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hip)
hip
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔