تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِرْفی" کے متعقلہ نتائج

حِرْفی

رک : حرفتی.

حَرْفی

حرف سے متعلق، حرف والا، حرف سے منسلک

حَرْفِیَّہ

حَرفی ، حروف سے متعلق.

حِرْفِیّاتی

حرفت سے متعلق ، حرفت کا.

حَرْفِیَّت

حَرفی (رک) کا اسم کیفیّت ، حرف ہونے کی حالت.

حَرْف یاد نَہ رَہْنا

سب کچھ بھول جانا

تَرَفُّعِ حَرفی

(علم جفر) حروف مطلوب کو ایجدی ترتیب کے لحاظ سے بلند کرنا یعنی حروف ایجدی میں سے ہر ایک حروف کو حروف ما بعد سے بدلنا

سِہ حَرْفی مادَّہ

وہ لفظ جس میں تین حرف اصلی ہوں ، عربی کے اکثر الفاظ کی اصل میں تین حرف ہوتے ہیں اس لیے ان کو سہ حرفی مادّہ والا کہتے ہیں.

ہَفْت حَرْفی

سات حرفوں کا ، سات حروف والا(لفظ) ۔

سِہ حَرْفی

تین حرف کا لفظ

پارَہ حَر٘فی

ایک ایسی نظم جس کے (عموماََ۳۰) اشعار ، یہ مصائب ہوتا ہے

چوبِ حَر٘فی

لکڑی کی باریک تیلی جسے کتاب پڑھتے وقت الفاظ پرانگلی کے بجائے رکھنا ہے تاکہ کتاب خراب نہ ہو

مُعْتَل سِہ حَرْفی

(قواعد) وہ (اسم یا فعل) جس میں تینوں حروف علت (ا ، و ، ی) ہوں ۔

سی حَرْفی

ایک ایسی نظم جس کے (عموماً ۳۰) اشعار، بہ اعتبار حروف تہجّی بالترتیب لکھے جاتے ہیں اس کا موضوع بالعموم تصوف یا محبت و فرقت کے مصائب ہوتا ہے (پنجابی شاعری سے مخصوص)

دو حَرْفی

نہایت مختصر ، تھوڑا سا .

سَر حَرْفی

لفظ کے پہلے حرف سے تعلق رکھنے والا.

یَک حَرْفی

ایک حرف کا، ایک حرف پر مبنی، (مجازاً) نہایت مختصر(مضمون وغیرہ)

تَحوِیلِ حَرْفی

transliteration

نَقْلِ حَرفی

کسی زبان کے الفاظ کا تلفظ امکانی صحت کے ساتھ دوسری زبان کے حروف ِتہجی کے ذریعے ادا کرنا ، کسی ایک زبان کے رسم الخط کو کسی دوسری زبان کے الفاظ یا حروف میں منتقل کرنا ، انتقال حروف ، تحویل ِحرفی ۔

زَنْجِیری دار حَرْفی

ہند کو شاعری کی ہر کلی اوّل سے آخر تک چھوٹے بڑے مصرعوں پر مُشتمل تو ہوتی ہے مگر ان میں قافیہ اور حرفِ روی کا خیال ضروری رکھا جاتا ہے ہر کلی کے اِبتدائی مصرعوں میں قافیے بدل جاتے ہیں مگر مُکھڑے میں جو قافیہ نظم کو چاربیتہ نہیں مانتے اور اس سے انحراف کرتے ہیں اس کو زنجیردار حرفی کا نام دیتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حِرْفی کے معانیدیکھیے

حِرْفی

hirfiiहिर्फ़ी

وزن : 22

دیکھیے: حِرْفَتی

  • Roman
  • Urdu

حِرْفی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : حرفتی.

Urdu meaning of hirfii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha hirftii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حِرْفی

رک : حرفتی.

حَرْفی

حرف سے متعلق، حرف والا، حرف سے منسلک

حَرْفِیَّہ

حَرفی ، حروف سے متعلق.

حِرْفِیّاتی

حرفت سے متعلق ، حرفت کا.

حَرْفِیَّت

حَرفی (رک) کا اسم کیفیّت ، حرف ہونے کی حالت.

حَرْف یاد نَہ رَہْنا

سب کچھ بھول جانا

تَرَفُّعِ حَرفی

(علم جفر) حروف مطلوب کو ایجدی ترتیب کے لحاظ سے بلند کرنا یعنی حروف ایجدی میں سے ہر ایک حروف کو حروف ما بعد سے بدلنا

سِہ حَرْفی مادَّہ

وہ لفظ جس میں تین حرف اصلی ہوں ، عربی کے اکثر الفاظ کی اصل میں تین حرف ہوتے ہیں اس لیے ان کو سہ حرفی مادّہ والا کہتے ہیں.

ہَفْت حَرْفی

سات حرفوں کا ، سات حروف والا(لفظ) ۔

سِہ حَرْفی

تین حرف کا لفظ

پارَہ حَر٘فی

ایک ایسی نظم جس کے (عموماََ۳۰) اشعار ، یہ مصائب ہوتا ہے

چوبِ حَر٘فی

لکڑی کی باریک تیلی جسے کتاب پڑھتے وقت الفاظ پرانگلی کے بجائے رکھنا ہے تاکہ کتاب خراب نہ ہو

مُعْتَل سِہ حَرْفی

(قواعد) وہ (اسم یا فعل) جس میں تینوں حروف علت (ا ، و ، ی) ہوں ۔

سی حَرْفی

ایک ایسی نظم جس کے (عموماً ۳۰) اشعار، بہ اعتبار حروف تہجّی بالترتیب لکھے جاتے ہیں اس کا موضوع بالعموم تصوف یا محبت و فرقت کے مصائب ہوتا ہے (پنجابی شاعری سے مخصوص)

دو حَرْفی

نہایت مختصر ، تھوڑا سا .

سَر حَرْفی

لفظ کے پہلے حرف سے تعلق رکھنے والا.

یَک حَرْفی

ایک حرف کا، ایک حرف پر مبنی، (مجازاً) نہایت مختصر(مضمون وغیرہ)

تَحوِیلِ حَرْفی

transliteration

نَقْلِ حَرفی

کسی زبان کے الفاظ کا تلفظ امکانی صحت کے ساتھ دوسری زبان کے حروف ِتہجی کے ذریعے ادا کرنا ، کسی ایک زبان کے رسم الخط کو کسی دوسری زبان کے الفاظ یا حروف میں منتقل کرنا ، انتقال حروف ، تحویل ِحرفی ۔

زَنْجِیری دار حَرْفی

ہند کو شاعری کی ہر کلی اوّل سے آخر تک چھوٹے بڑے مصرعوں پر مُشتمل تو ہوتی ہے مگر ان میں قافیہ اور حرفِ روی کا خیال ضروری رکھا جاتا ہے ہر کلی کے اِبتدائی مصرعوں میں قافیے بدل جاتے ہیں مگر مُکھڑے میں جو قافیہ نظم کو چاربیتہ نہیں مانتے اور اس سے انحراف کرتے ہیں اس کو زنجیردار حرفی کا نام دیتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِرْفی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِرْفی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone