تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِقْد" کے متعقلہ نتائج

حِقْد

دشمنی، بغض، کینہ، عناد

حَقدار تَرْسیں اَنگار بَرْسیں

جب دوسرے کا حق مارا جائے تو نامنصف سے خدا سخت ناراض ہوتا ہے

حقدار اُمیدوار

جو کسی چیز میں حصّہ پانے کا مستحق اور امیدوار ہو، عموماً قریبی رشتہ دار یا قرابت دار

حَقُود

بدخواہ ؛ کینہ ور

حَق

سچائی، صداقت (باطل کی ضد)

حَدْ

بہت زیادہ ، بے انتہا.

حَسَد

کسی کی نعمت کا زوال چاہنا، جلن، کینہ، بدخواہی (کرنا، رکھنا، ہونا کے ساتھ)

حَقَّہ

برحق ، صادق ، سچّا

حَقّی

حقانی، نور حق سے منّور

حَقّا

(جو کچھ کہا گیا یہ قسم خدا) سچ ہے، صحیح ہے، حق ہے، خُدا کی قسم، یا حق

حُقّہ

لے (نَّیچہ)، چلّم اور کسی قدر پانی سے بھرا ہوا ظرف جس کے ذریعہ تمباکو پیتے ہیں اور جس کا دھواں پانی سے گزر کر آتا ہے، قلیان

حُقّے

حُقہ کی جمع، تراکیب میں مستعمل

حُقا

خدا کی قسم، خدا کی حلف

حِقَّہ

تین سالہ اونٹ یا اون٘ٹنی

حَقَا

(جو کچھ کہا گیا یہ قسم خدا) سچ ہے ، صحیح ہے ، حق ہے ، خُدا کی قسم ؛ یا حق

اردو، انگلش اور ہندی میں حِقْد کے معانیدیکھیے

حِقْد

hiqd•हिक़्द

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: اَحقاد

  • Roman
  • Urdu

حِقْد کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • دشمنی، بغض، کینہ، عناد

    مثال • جب آدمی غصہ کے وقت بمجبوری انتقام نہیں لے سکتا اور غصۃ پینا پڑتا ہے تو یہ باطن پر گر کر حقد بن جاتا ہے

Urdu meaning of hiqd

  • Roman
  • Urdu

  • dushmanii, buGaz, kiina, inaad

English meaning of hiqd

Noun, Masculine, Singular

हिक़्द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • द्वेष, कीना, घृणा, शत्रुता, वैर

    उदाहरण • जब आदमी ग़ुस्सा के वक़्त ब-मजबूरी इंतिक़ाम (बदला) नहीं ले सकता और ग़ुस्सा पीना पड़ता है तो यह बातिन (अंतरमन) पर गिर कर हिक़्द बन जाता है

حِقْد کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِقْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِقْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone