تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَقَا" کے متعقلہ نتائج

حَقَا

(جو کچھ کہا گیا یہ قسم خدا) سچ ہے ، صحیح ہے ، حق ہے ، خُدا کی قسم ؛ یا حق

حَقَّہ

برحق ، صادق ، سچّا

حَقّا

(جو کچھ کہا گیا یہ قسم خدا) سچ ہے، صحیح ہے، حق ہے، خُدا کی قسم، یا حق

حُقّہ

لے (نَّیچہ)، چلّم اور کسی قدر پانی سے بھرا ہوا ظرف جس کے ذریعہ تمباکو پیتے ہیں اور جس کا دھواں پانی سے گزر کر آتا ہے، قلیان

حُقا

خدا کی قسم، خدا کی حلف

حِقَّہ

تین سالہ اونٹ یا اون٘ٹنی

حِکَّہ

سوکھی کھجلی، چل یا خارش کی بیماری

حُکَّہ

हिचकी, हिक्का।।

حُقہ پینا

قلیان نوش کرنا، حقّے کا دھواں منہ سے اندر لے جانا

حقہ ایک دم، دو دم، سہ دم باشد نہ کہ میراثِ جد وعم باشد

حقہ کے ایک یا دو تین کش پینے چاہئیں پھر آگے چلا دینا چاہیے

حُقَّہ پانی بَنْد کَرْنا

۔(کنایۃً) ذات سے خارج کرنا۔ برادری سے نکال دینا۔

حُقَّہ آنا

تازہ بھرے ہوئے حقے کا اچھی طرح سلگ جانا تاکہ تمباکو کا دھواں من٘ھ بھر کر نکلے

حُقّہ پانی

کھانے پینے کی کوئی چیز

حُقَّہ بولْنا

(حقّے میں پانی کی مناسب مقدار اور نیچے کی نالیاں صاف ہونے کے سبب) حقّے سے گڑگراہٹ کی آواز نکلنا

حُقَّہ بَھرْنا

چلم میں تمباکو اور آگ رکھنا، پینے کے لیے حقّہ تیار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں حَقَا کے معانیدیکھیے

حَقَا

haqaa•हक़ा

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

حَقَا کے اردو معانی

  • (جو کچھ کہا گیا یہ قسم خدا) سچ ہے ، صحیح ہے ، حق ہے ، خُدا کی قسم ؛ یا حق
  • فاختہ کی آواز

Urdu meaning of haqaa

  • Roman
  • Urdu

  • (jo kuchh kahaa gayaa ye qasam Khudaa) sachch hai, sahii hai, haq hai, Khudaa kii qasam ; ya haq
  • faaKhtaa kii aavaaz

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَقَا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَقَا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone