تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَقّی" کے متعقلہ نتائج

حَقّی

حقانی، نور حق سے منّور

حَقِیقَت

۱. اصلیت ، ماہیت ، اصل روح ؛ صحیح ؛ اہمیت

حَقِیقَۃً

حقیقت میں، اصل میں، سچ مچ، واقعی

حَقِیقَتاً

حقیقت میں، اصل میں، سچ مچ، واقعی

حَقِیقِیَّہ

(منطق) قضیہ شرطیہ منفصلہ کی تین قسموں (حقیقیہ ، مانعۃ الجمع ، مانعۃ الخلو) میں سے ایک وہ قصّیہ جس کی دو حالتوں میں اجتماع و ارتفاع دونوں ممتنع ہوں (قضیے کی دو حالتوں کا ایک وقت میں ایک ساتھ اکٹھا ہونا (اجتماع) ممکن نہ ہو اور نہ کوئی وقت ایسا ہوکستا ہے کہ قضیے کی ان حالتوں میں ایک بھی حالت نہ ہو (اسکو ارتفاع کہتے ہیں) مثلاً دن اور رات یا جفت و طاق کا اجتماع و ارتفاع دونوں ممتنع ہیں)

حَقِیَّتِ اَعْلیٰ

بڑی جاگیر ، تعلقہ داری

حَقِیر ہونا

ذلیل ہونا، حَقارت کی نظر سے دیکھنا، خوار ہونا

حَقِیَّتِ اِظْہاری

کسی حق کا اظہار یا ثبوت

حَقِیقَتِ کُبْریٰ

بہت بڑی سچّائی اور صداقت

حَقِیقی بَہَن

سگی بہن

حَقِیْقَت سے اِطِّلاع دینا

اصل واقعہ بتلانا

حَقِیقَت نامَہ

اصل واقعات کا تحریری بیان

حَقِیقَت آگاہ

حقیقت جاننے والا، دانا، عارف

حَقِیقَت نَہ ہونا

۔بے حقیقت ہونا۔ اصلیت نہ ہونا۔

حَقِیقَت کیا ہے

۱. (تحقیر کے واسطے کہتے ہیں) کیا مال ہے، کیا وقعت ہے ، نا چیز ہے

حَقِیقَتِ مُحَمَّدِیَّہ

(تصوّف) تعیّن اِوّل ، اسمِ اعظم ذاتِ احدیث باعتبارِ تعیّنِ اوّل

حَقِیْقََتِ جَمْع

مالگزاری کی کیفیتِ عامّہ

حَقِیقی رِشْتَہ

blood-relation

حَقِیَّت

صداقت، سچائی، حق پر مبنی ہونا (مقابل بطلان)

حَقِیقَتِ عَبْد

(تصوّف) اصطلاح میں عدم مطلق کو کہتے ہیں اور یہ بجز ایک مفہوم کے کچھ نہیں ہے کیونکہ وجود حقیقۃً حق کا ہے اور عبد اوسی کا ایک اعتباری نام ہے

حَقِیقَت مَعْلُوم ہونا

۔۱۔اصل حال یا راز معلوم ہونا۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) اعمال بد کی سزا ملنا۔

حَقِیْقَتِ عَالَم

reality of the world

حَقِیقَتِ مُطْلَقَہ

وہ حقیقت جو تمام قیود سے آزاد ہے ؛ غیر مقّید حقیقیت

حَقِیقَت پَسَنْدانَہ

حقیقت پر مبنی ، اصلیت کے مطابق

حَقِیَّت دار

جاگیردار، مالک اراضی

حَقِیقِیَّت

(فلسفہ) یہ عقیدہ کہ ایک عالم خارجی کا وجود ہے اور اس کا وجود جاننے والے موضوع کے تصورات یا حالات شعور پر موقوف نہیں ہے یا باالفاظ دیگر ایک امر معروضی (شے فی نفسہٖ) موجود ہے جو حقیقت ذہن یا شعور سے خارج ہے

حَقِیر

مبتذل، ذلیل، خوار، اوچھا

حُقْیا

حقّے کی تصغیر، چھوٹا حقّہ

حَقِّیَّتِ وِرْثَہ

ترکہ یا میراث کا حق

حَقِیَّتِ اَدنٰی

چھوٹی اراضی ؛ بسوہ داری

حَقِیَّتِ شِکْمی

ماتحتی حق، ماتحتی ملکیت، بالواسطہ حق

حَقِیَّتِ ناقِص

نا تمام یا غیر مکمل حق

حَقِیقی

اصلی، حقیقت پر مبنی، واقعہ

حَقِیری

حقیر (رک) کا اسم کیفیت

حَقِیق

ثابت

حَقِیقَت مِیں

دراصل، اصل میں، واقعی، فی الواقع

حقیقت آشنا

جو اصلیت سے واقف، جس کو حقیقت معلوم ہو، حقیقت پسند، دانا، عارف باللہ

حَقِیقَت دار

وہ چیز جس کی کوئی اصلیت ہو ؛ حقیق (شے)

حَقِیر جانْنا

ذلیل و خوار سمجھنا، (اپنے سے) کمتر گرداننا، حقارت سے پیش آنا، کمینہ جاننا، بے قدر سمجھنا

حَقِیر تَرین

बहुत ही तुच्छ, बहुत ही कमीना, बहुत ही थोड़ा, बहुत ही छोटा

حَقِیقی بھائی

real brother, own brother

حَقِیقَتِ حال

واقعہ کی اصلیت و ماہیت، اصل واقعہ

حَقِیقَت بِیں

اصلیت تاڑ جانے والا، ماہیت معلوم کرنے والا

حَقِیقَت بِینی

حقیقت بین (رک) کا اسم کیفیت

حَقِیقی چَچا

باپ کا سگا بھائی

حَقِیقَت پَسَنْد

سچّائی اور اصلیت کا شیدائی، حقیقت کو قبول کرنے والا، (اپنی تحقیقات میں) زندگی کی حقیقتوں کی عکاسی کرنے والا (ادیب، فنکار وغیرہ)

حَقِیقَت شَنَوا

سچّی بات کو سُننے والا

حَقِیقَت شَناس

اصلیت کو پہچاننے والا

حقیقت منتظر

awaiting reality, the hereafter

حَقِیقَت نِیوش

رک : حقیقت شنوا

حَقِیقَت نِگََر

حقیقت بیں

حَقِیقَت کُھلْنا

اصل حال یا راز کا ظاہر ہوجانا

حَقِیقَت لِکْھنا

تحریر لکھنا، خطوط لکھنا (جس کی مشق بچوں کو ابتدائی حالت میں کرائی جاتی ہے)

حَقِیقَت کھولْنا

سچ بات بیان کرنا ؛ راز فاش کردینا ؛ اصلیت کو سامنے لانا

حَقِیقَت شَناسی

حقیقت شناس (رک) کا اسم کیفیت

حَقِیقَت بَیانی

सच्ची बात कहना, हक़ीक़त बयान करना।

حَقِیقَت نِگاری

اصل حالات و واقعات کو (سچّائی کے ساتھ) تحریر کرنا

حَقِیقَتِ اَسْما

تمام اَسما کی بُنیاد

حَقِیقَت پَسَنْدی

راست بازی، اصلیت پسندی

حَقِیقَتِ اَحْمَدی

(تصوّف) تعیّن اِوّل ، اسمِ اعظم ذاتِ احدیث باعتبارِ تعیّنِ اوّل

اردو، انگلش اور ہندی میں حَقّی کے معانیدیکھیے

حَقّی

haqqiiहक़्क़ी

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

حَقّی کے اردو معانی

صفت

  • حقانی، نور حق سے منّور
  • حق پرست، سچّا

شعر

English meaning of haqqii

Adjective

  • relating to what is right or just
  • truthful, righteous

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَقّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَقّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone