تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنگنْیاس" کے متعقلہ نتائج

اَنگنْیاس

(لفظاً) منتر پڑھتے وقت شاستر کے احکام کے مطابق ہاتھ پیر وغیرہ کو چھونے کا عمل، (مراداً) وہ منتر جنہیں پڑھنے میں یہ عمل ضروری ہے

اُنگْلِیاں

دونوں ہاتھ اور پانوں کی بیس شاخوں میں سے ایک شاخ، انگشت

اَنگْنا

آنگن

اَنگیا

آٹا چھاننے کی چلنی

اَن٘گْنائی

آنگن، صحن

اُنگَلْیا

انگلی کی تصغیر ، (حقارۃً) چھوٹی انگلی۔

آنگیرس

پتریوں کی ایک قسم

ٹاٹ کی اَنگْیا مُونج کا بَخْیَہ

بھو بڑ کام کرنے والی عورت کے لیے بولتے ہیں، انمل بے جوڑ، رک: ٹاٹ میں مون٘ج کا بخیہ .

اَنَنّاس

گول اور بیضوی مشہورخوشبودار پھل، پوست کسی قدر موٹا اور خانے دار، کچے کا رنگ ہرا، پکا سرخی مائل، گودا زرد برصغیرعموماً بنگال میں پایا جاتا ہے

اُنَنْچاس

نو اور چالیس ، پچاس سے ایک کم ، (ہندسوں میں) ۴۹ ۔

اُنگْلِیاں اُٹْھنا

انگلیاں اٹھانا کا لازم

اُنگْلِیاں توڑْنا

انگلیاں چٹخانا، انگلیوں کے جوڑ اس طرح سے دبانا یا توڑنا کہ اس سے چٹ کی آواز نکلے

اُنگْلِیاں ٹُوٹْنا

رک : انگلیاں توڑنا جس کا یہ لازم ہے۔

اُنگْلِیاں اُٹھانا

رسوا اور مطعون کرنا، بدنام کرنا، نکتہ چینی کرنا

اُنگْلِیاں کاٹْنا

دانتوں تلے انگلی دبانا، تاسف اور حیرت کا اظہار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنگنْیاس کے معانیدیکھیے

اَنگنْیاس

a.ngnyaas•अंगन्यास

اصل: سنسکرت

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

اَنگنْیاس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) منتر پڑھتے وقت شاستر کے احکام کے مطابق ہاتھ پیر وغیرہ کو چھونے کا عمل، (مراداً) وہ منتر جنہیں پڑھنے میں یہ عمل ضروری ہے

Urdu meaning of a.ngnyaas

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) mantr pa.Dhte vaqt shaastr ke ahkaam ke mutaabiq haath pair vaGaira ko chhuune ka amal, (muraadan) vo mantr jinhe.n pa.Dhne me.n ye amal zaruurii hai

अंगन्यास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • संध्या-पूजा आदि धार्मिक कृत्यों के समय मंत्रों का उच्चारण करते हुए विधिपूर्वक विभिन्न अंगों को स्पर्श करना, पूजा-अर्चना अथवा मंत्रोच्चारण करते हुए विभिन्न अंगों को पवित्र करने की धारणा से किया जाने वाला स्पर्श, (शाब्दिक) मंत्रों का जाप करते समय शास्त्र के नियमों के अनुसार हाथ, पैर आदि को छूने की क्रिया, (अर्थ) जिन मंत्रों में यह क्रिया आवश्यक है
  • शरीर या अंगों को विशेष स्थिति में रखना, शरीर मुद्रा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنگنْیاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنگنْیاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone