تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُونگْھنی" کے متعقلہ نتائج

اُونگْھنی

جس پر غفلت یا بیخودی سی طاری ہو، سست یا کاہل، اُداس، بے کیف

اُونگھنا

نیند سے آنکھیں بند ہو کر غفلت سی پیدا ہونے لگنا، نیم خوابی کی کیفیت پیدا ہونا، نیند کی جھپکی یا جھونْکا آنا، غنودگی آنا

آنْگَن

مکان کی عمارت کے سامنے غیر مسقف گھرا ہوا حصہ جو مکان کا جز ہو، صحن

اَنگیں

۲۔ بعد کا یا آگے کا سلسلہ۔

اَنگْنا

آنگن

اَن٘گْنائی

آنگن، صحن

اِینگْھنا

اخراج بول و براز و جنین کے لیے زور لگانا.

اُونگنا

گاڑی کے پہیوں میں چکنائی دینا، تیل ڈالنا

اَنگھیں

سامنے، آگے، روبرو

ہینْگانا

رک : ہینگا پھیرنا

اُونگھنے کو ٹھیلتے کا بَہانَہ

کام کرنے کو خود جی نہیں چاہتا تھا دوسرے کے منع کرنے کو بہانہ بنا لیا ، کام پر خود آمادہ تھے دوسرے نے جو تائید کی تو اسی کو حیلہ قرار دے لیا ، کسی کام کی خواہش پر دوسرے کی تائید یا سہارا.

اَنْگھانا

اگھانا، شکم سیر ہونا، فکر معاش سے آزاد ہونا

اُنگھانا

رک : اونگھنا جس کا یہ متعدی ہے، نیند لانا ، سلانا ۔

ہانگَن

ہانکنا ، حرکت دینا ، آگے چلانا

ہِنگَن

ایک خار دار درخت اور اس کا پھل

اردو، انگلش اور ہندی میں اُونگْھنی کے معانیدیکھیے

اُونگْھنی

uu.nghnii• ऊँघनी

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

اُونگْھنی کے اردو معانی

صفت

  • جس پر غفلت یا بیخودی سی طاری ہو، سست یا کاہل، اُداس، بے کیف

Urdu meaning of uu.nghnii

  • Roman
  • Urdu

  • jis par Gaflat ya biiKhodii sii taarii ho, sust ya kaahil, udaas, be kaif

ऊँघनी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस पर लापरवाही या आलस सवार हो, सुस्त या काहिल, उदास, आलसी

اُونگْھنی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُونگْھنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُونگْھنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone