تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُونگھنا" کے متعقلہ نتائج

اُونگھنا

نیند سے آنکھیں بند ہو کر غفلت سی پیدا ہونے لگنا، نیم خوابی کی کیفیت پیدا ہونا، نیند کی جھپکی یا جھونْکا آنا، غنودگی آنا

اُونگنا

گاڑی کے پہیوں میں چکنائی دینا، تیل ڈالنا

اُونگْھنی

جس پر غفلت یا بیخودی سی طاری ہو، سست یا کاہل، اُداس، بے کیف

اِینگْھنا

اخراج بول و براز و جنین کے لیے زور لگانا.

اُونگھتا

جس پر نیند کا غلبہ ہو، سوتا ہوا، نیند میں جھومتا ہوا، سست

اُونگھنے کو ٹھیلتے کا بَہانَہ

کام کرنے کو خود جی نہیں چاہتا تھا دوسرے کے منع کرنے کو بہانہ بنا لیا ، کام پر خود آمادہ تھے دوسرے نے جو تائید کی تو اسی کو حیلہ قرار دے لیا ، کسی کام کی خواہش پر دوسرے کی تائید یا سہارا.

آنْگَن

مکان کی عمارت کے سامنے غیر مسقف گھرا ہوا حصہ جو مکان کا جز ہو، صحن

اَنگْنا

آنگن

اُنگھانا

رک : اونگھنا جس کا یہ متعدی ہے، نیند لانا ، سلانا ۔

اُوندْھنا

۱. رک : اوندھانا جس کا یہ فعل لازم ہے.

اُونچْھنا

کنگھی کرنا

اَنْگھانا

اگھانا، شکم سیر ہونا، فکر معاش سے آزاد ہونا

ہینْگانا

رک : ہینگا پھیرنا

اَن٘گْنائی

آنگن، صحن

ہانگَن

ہانکنا ، حرکت دینا ، آگے چلانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُونگھنا کے معانیدیکھیے

اُونگھنا

uu.nghnaa• ऊँघना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

اُونگھنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • نیند سے آنکھیں بند ہو کر غفلت سی پیدا ہونے لگنا، نیم خوابی کی کیفیت پیدا ہونا، نیند کی جھپکی یا جھونْکا آنا، غنودگی آنا
  • افیم وغیرہ کے نشے یا ہینگ میں یا کوئی نشہ آور شے سونگھنے سے غفلت سی طاری ہونا
  • سستی یا کاہلی سے کوئی کام کرنا، (کسی کام کی طرف سے) غافل ہوجانا

Urdu meaning of uu.nghnaa

  • Roman
  • Urdu

  • niind se aa.nkhe.n band ho kar Gaflat sii paida hone lagnaa, niyam Khaabii kii kaifiiyat paida honaa, niind kii jhupkii ya jhon॒ka aanaa, Ganuudgii aanaa
  • afiim vaGaira ke nashe ya haing me.n ya ko.ii nasha aavar shaiy suu.nghne se Gaflat sii taarii honaa
  • sastii ya kaahilii se ko.ii kaam karnaa, (kisii kaam kii taraf se) Gaafil hojaana

English meaning of uu.nghnaa

Intransitive verb

  • doze, feel drowsy or sleepy, catnap

ऊँघना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • ऊँघना,झपकी आना
  • बैठे-बैठे झपकी आने पर आँखें बंद होना और सिर का बार-बार झुकना
  • अफ़ीम वग़ैरा के नशे या हैंग में या कोई नशा आवर शैय सोन से ग़फ़लत सी तारी होना
  • झपकी लेना; उनींदा होना; नींद में झूमना
  • नींद से आन बंद हो कर ग़फ़लत सी पैदा होने लगना, नियम ख़ाबी की कैफ़ीयत पैदा होना, नींद की झुपकी या झून आना, ग़नूदगी आना
  • सस्ती या काहिली से कोई काम करना, (किसी काम की तरफ़ से) ग़ाफ़िल होजाना
  • {ला-अ.} ढिलाई से काम करना।

اُونگھنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُونگھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُونگھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone