تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِلْنے" کے متعقلہ نتائج

ہِلْنے

ہلنا (رک) کی مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل

ہِلْنے نَہ دینا

حرکت نہ کرنے دینا ، جنبش نہ کرنے دینا ؛ سنبھلنے نہ دینا ۔

ہلنے کو جی نہ چاہنا

بے حد کاہل یا مجہول ہونا

ہلنے کو جی نہیں چاہتا

نہایت ضعیف ہونے کی طرف اشارہ

زَمِین ہِلنے لَگنا

ہلچل مچ جانا، تہ و بالا ہوجانا، قیامت مچنا

گَردِن ہِلنے لگنا

بڑھاپے کے باعث گردن میں رعشہ ہوجانا، نہایت بوڑھا ہوجانا

ہِلْنا

پالنا ، جھولنا

ہالنا

حرکت کرنا، ہلنا، ڈولنا، جنبش کرنا

اُلَّن

بیوقوف عورت .

عَلَن

ظاہر، آشکارا، ہویدا، عیاں، نمایاں، روشن، واضح طور پر نظر آنے والا

اَعلَن

ظاہر تر، بہت آشکارا

اَپْنے

اپنا کی جمع

ہونے

ہونا (رک) کی مغیرہ شکل ، تراکیب میں مستعمل

اِتْنے

رک : اننا جس کی یہ جمع محرف حالت ہے ۔

ہِلْنا چَلْنا

رک : ہلنا جلنا ؛ حرکت کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِلْنے کے معانیدیکھیے

ہِلْنے

hilne•हिलने

وزن : 22

دیکھیے: ہِلْنا

  • Roman
  • Urdu

ہِلْنے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہلنا (رک) کی مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of hilne

  • Roman
  • Urdu

  • hilnaa (ruk) kii muGiirah haalat (taraakiib me.n mustaamal

English meaning of hilne

Noun, Masculine

  • wave, swing, tremble

ہِلْنے کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِلْنے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِلْنے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone