تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَعلَن" کے متعقلہ نتائج

اَعلَن

ظاہر تر، بہت آشکارا

اُلَّن

بیوقوف عورت .

عَلَن

ظاہر، آشکارا، ہویدا، عیاں، نمایاں، روشن، واضح طور پر نظر آنے والا

ہالَن ڈولَن

رک : ہالا ڈولا، بھونچال ، زلزلہ ، لرزش ، جنبش

ہالَن جُھولَن

(کہاروں کی اصطلاح) بہنگی ، جو کہار کاندھے پر لے چلتے ہیں

ہالنا

حرکت کرنا، ہلنا، ڈولنا، جنبش کرنا

آہَلنا

خوش ہونا، باغ باغ ہونا

ہالْنا نَہ ہانپْنا بَیٹھے ہانْکنا

محنت اور مشقت کی جگہ فقط باتیں بنانا، آرام سے بیٹھے بٹھائے حکومت کرنا

ہالنا نہ ہانپنا بیٹھے بڑراں ہانکنا

محنت اور مشقت کی جگہ فقط باتیں بنانا

اِعْلان

سر عام اظہار یا اقرار، اعلانیہ کچھ کہنا یا لکھنا، اشتہار، اشاعت، اطلاع عام تحریری یا زبانی

ہِلْنا

پالنا ، جھولنا

ہِلْنے

ہلنا (رک) کی مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل

اَلآن

اس وقت، اب بھی، اس وقت تک

اَلون

بے مزہ، بے نمک، میٹھا، پھیکا

اِلِِین

(تعمیرات) دالانن کے پاکھوں سے ملا کر لگائے جانے والے ستون کے ادھے ، بغلی ستون ، پکھوائی در.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَعلَن کے معانیدیکھیے

اَعلَن

aa'lan•आ'लन

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اَعلَن کے اردو معانی

صفت

  • ظاہر تر، بہت آشکارا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آلَن

گارااوربھوساملاہواجس سے اینٹیں یا دیوار وغیرہ بنائی جاتی ہے

Urdu meaning of aa'lan

  • Roman
  • Urdu

  • zaahir tar, bahut aashkaara

English meaning of aa'lan

Adjective

  • much clear, much obvious

आ'लन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत अधिक स्पष्ट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَعلَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَعلَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone