تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِیرْوا" کے متعقلہ نتائج

ہِیرْوا

بچے کا کسی کو یاد کرنا

ہِیرْوا کَرتا ہے

بچہ فلاں کو یاد کرتا ہے.

ہِیروا کَرنا

بچے کا کسی کو یاد کرنا ، ماں باپ یا جس سے بچہ ہلا ہوا ہواُسے یاد کرنا

اَیروَاتی

اندر کا ہاتھی ، ایراوت (رک).

ہِیرا

عمدہ، نفیس، (مجازاً) نیک، عادات و اطوار کا اچھا، پیارا، نیک خو، لائق، قابل تعریف

ہِیروں

ہیرا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

ہِیرِیَہ

बफा, सर की भूसी।

ہیرْنا

دیکھنا، مشاہدہ کرنا، ملاحظہ کرنا

ایرِیا

تیسرے درجے کا گھٹیا ریشم جس کا تار بغییر دھنکے نہیں بنتا (بہ بنگال اور آسام کے جنگلوں مین پایا جاتا ہے اور اس کا کپڑا کھردرا اور سخت ہوتا ہے.

ایلْوا

گھیکوار کے گودے کا جمایا ہوا رس جس کا مزا نہایت کڑوا ہوتا ہے (عموما دوا میں مستعمل) ، مصبر ، صبر

ہیرَہ

رک : ہیڑا ، گوشت ۔

اِیْرسا

اندر دھنش، قوس قزح

اَرْوا

استقرار حمل کے بعد امتلا وغیرہ کی کیفیت جو علامات حمل میں سے ہے.

اِرْوا

पानी देना, सेराब करना, तृप्त करना।

عُرْوَہ

عروۃ، قبضہ، دستہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِیرْوا کے معانیدیکھیے

ہِیرْوا

hiirvaa•हीर्वा

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

ہِیرْوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بچے کا کسی کو یاد کرنا
  • فراق، جدائی، دردِ جدائی، بچوں کے لئے بچھڑی ہوئی ماں کی ممتا کی یاد، اداسی، غم، فکر

Urdu meaning of hiirvaa

  • Roman
  • Urdu

  • bachche ka kisii ko yaad karnaa
  • firaaq, judaa.ii, dard-e-judaa.ii, bachcho.n ke li.e bichhu.Dii hu.ii maa.n kii mamtaa kii yaad, udaasii, Gam, fikr

हीर्वा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी के चले जाने पर उसे खोजने और उसके न मिलने पर बच्चों को होने वाला दुःख या पड़नेवाला वियोगजन्य कुप्रभाव। क्रि० प्र०-पड़ना।
  • तलाश। ढूंढ़। खोज।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِیرْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِیرْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone