تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہیرْنا" کے متعقلہ نتائج

ہیرْنا

دیکھنا، مشاہدہ کرنا، ملاحظہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہیرْنا کے معانیدیکھیے

ہیرْنا

hernaaहेरना

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

ہیرْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • دیکھنا، مشاہدہ کرنا، ملاحظہ کرنا
  • جوئیں دیکھنا، جوئیں نکالنا
  • گھیرنا، پکڑنا، مزاحمت کرنا، ٹھہرنا، جانے نہ دینا
  • تلاش کرنا، جستجوکرنا، ڈھونڈنا، کھوجنا
  • شکار کرنا، پیچھا کرنا، پیروی کرنا، تعصب کرنا

Urdu meaning of hernaa

  • Roman
  • Urdu

  • dekhana, mushaahidaa karnaa, mulaahizaa karnaa
  • javii.n dekhana, javii.n nikaalnaa
  • ghernaa, paka.Dnaa, muzaahamat karnaa, Thaharnaa, jaane na denaa
  • talaash karnaa, justajuu karnaa, DhuunDhnaa, khojnaa
  • shikaar karnaa, piichhaa karnaa, pairavii karnaa, taassub karnaa

English meaning of hernaa

Transitive verb

हेरना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہیرْنا

دیکھنا، مشاہدہ کرنا، ملاحظہ کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہیرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہیرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone