تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَیٹَھک بَیٹَھک" کے متعقلہ نتائج

اَیٹَھک بَیٹَھک

(لفظاََ) اٹھنے بیٹھنے کا عمل ، (مراداََ) حاضرات، روحوں کو بلانے کا عمل.

اُٹَّھک بَیْٹَھک

اٹھنا بیٹھنا، بار بار اٹھنے یا بیٹھنے کا عمل

بَیٹَھک اُٹَھک

نشست و برخاست، جلسہ داری .

اٹھا بیٹھا

کسی کے ساتھ رہنے کی کیفیت، دوستوں عزیزوں میں بیٹھک کرنا

اُٹھا بَیٹھنا

خرچ کرنا، ترکِ تعلق کرنا

دِل اُٹھا بَیٹھنا

قطع تعلق کرلینا

ہاتھ اُوٹھا بَیٹھنا

دست بردار ہو جانا ؛ کچھ تعلق نہ رکھنا ؛ باز آنے کا عہد کر لینا ؛ توبہ کرلینا ۔

ڈُگ ڈُگ باجے بہت نیک لاگے، نَوّا نیگ مانگے اٹھا بیٹھی لاگے

گانا تو اچھا لگتا مگر کچھ دینا پڑے تو گھبراہٹ ہوتی ہے

ڈُگ ڈُگ باجے بہت نیکی لاگے، نُوّا نیگ مانگے اٹھا بیٹھی لاگے

چَنگل بَھر آٹا سائیں کا، بیٹا جِیوے مائی کا

فقیروں کی صدا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَیٹَھک بَیٹَھک کے معانیدیکھیے

اَیٹَھک بَیٹَھک

aiThak-baiThak•ऐठक-बैठक

  • Roman
  • Urdu

اَیٹَھک بَیٹَھک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفظاََ) اٹھنے بیٹھنے کا عمل ، (مراداََ) حاضرات، روحوں کو بلانے کا عمل.

Urdu meaning of aiThak-baiThak

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzaa) uThne baiThne ka amal, (muraadaa) haaziraat, ruuho.n ko bulaane ka amal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَیٹَھک بَیٹَھک)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَیٹَھک بَیٹَھک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone