تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہیٹ" کے متعقلہ نتائج

ہیٹ

اوچھا ، چھوٹا ، سفلہ ، کمینہ ؛ (پنجاب) پاس ، نزدیک ، قریب

اِیْٹ

رک:اینٹ .

ہیٹی

ہیٹا کی تانیث، بے وقعت، کم درجہ، کمتر، مقابلے میں پیچھے، ادنیٰ، حقیر

ہیٹھی

کم تر، ادنیٰ، درجے میں کم، ہماری لڑکی کسی کی لڑکی سے ہیٹھی ہے، تم تو وہاں نہ ہوتی، تو ہم لوگ بھوکوں مر جاتے

ہیٹا

مقابلتاً کم تر، کم رتبہ، چھوٹا، ادنیٰ، کم درجے کا

ہیٹے

۔ ہیٹا (رک)کی جمع نیز ّمغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ، کمزور ؛ کاہل ، سست ۔

ہیٹھا

ہیٹا ؛ حقیرہ، ذلیل ، بے عزت.

ہیٹْنا

بے عزتی کرنا، بےتوقیری کرنا.

ہیٹھ

جھکنا، خم ہونا، الٹ جانا

ہیٹان

بے قدری، تحقیر.

ہیٹی رَہنا

حیثیت یا درجے میں کسی سے کم ہونا ، مقابلے میں پیچھے ہونا ۔

ہیٹے رَہْنا

کم رہنا، خراب یا کم درجے کا رہنا (اعداد وغیرہ)

ہیٹا رَہنا

کم رتبہ رہنا ، گھٹیا رہنا ، ناکام رہنا ، مقابلے میں پیچھے رہنا ۔

ہیٹی کَرنا

ّبے عزتی کرنا ، بے قدری کرنا ، ذلیل کروانا ، لٹیا ڈبونا ، ہنسی اُڑوانا ، دو کوڑی کی بات کر دینا

ہیٹھی کَرنا

ترقی کرنا، بے قدری کرنا، بےتوقیری کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہیٹ کے معانیدیکھیے

ہیٹ

heT•हेट

  • Roman
  • Urdu

ہیٹ کے اردو معانی

  • اوچھا ، چھوٹا ، سفلہ ، کمینہ ؛ (پنجاب) پاس ، نزدیک ، قریب
  • نیچے کیا ہوا ، نیچے لایا ہوا ؛ جھکا ہوا ، ٹیڑھا ، خمیدہ ، گرایا ہوا ؛ مسکین ، تابع
  • جھکنا ، خم ہونا ، الٹ جانا
  • نیچے ، تلے ، زیر ، تحت ، پست ، نیچا ادنیٰ ؛ تہ میں

Urdu meaning of heT

  • Roman
  • Urdu

  • ochhaa, chhoTaa, suflaa, kamiina ; (panjaab) paas, nazdiik, qariib
  • niiche kyaa hu.a, niiche laayaa hu.a ; jhukaa hu.a, Te.Dhaa, Khamiidaa, giraayaa hu.a ; miskiin, taabe
  • jhuknaa, Kham honaa, ulaT jaana
  • niiche, tale, zer, tahat, past, niichaa adnaa ; taa me.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہیٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہیٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone