تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہیٹے رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

ہیٹے رَہْنا

کم رہنا، خراب یا کم درجے کا رہنا (اعداد وغیرہ)

ہیٹی رَہنا

حیثیت یا درجے میں کسی سے کم ہونا ، مقابلے میں پیچھے ہونا ۔

ہیٹا رَہنا

کم رتبہ رہنا ، گھٹیا رہنا ، ناکام رہنا ، مقابلے میں پیچھے رہنا ۔

ہیٹی بَن کَر رہنا

مقابلتاً پیچھے رہنا ، کم تر بن کر رہنا ۔ رام دلاری آج کھلی ہے اسے کھلے زمانہ ہو گیا ۔۔۔۔۔ وہ رام دلاری سے ہیٹی بن کر نہیں رہ سکتی ۔

چلنا ہے رہنا نہیں چلنا بسوے بیس، ایسے سہج سہاگ پر کون گندھاوے سیس

مرنا سب کو ہے بناؤ سنگھار کا کیا فائدہ

جانا ہے رہنا نہیں جانا بسوے بیس، ایسے سہج سہاگ پر کون گندھاوے سیس

راجا کی بیٹی قِسْمَت کی ہیٹی

اس شخص کے لیے کہتے ہیں جو عالی مرتبہ ہونے کے باوجود کم نصیب ہو

راجا کی بیٹی کرم کی ہیٹی

رانگ ہِیرے کو کاٹْتا ہے

کبھی کمزور بھی قوی پر غالب آ جاتا ہے .

راجہ کی بیٹی قِسْمَت کی ہیٹی

امیر کی لڑکی غریب کے گھر بیاہی جائے تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہیٹے رَہْنا کے معانیدیکھیے

ہیٹے رَہْنا

heTe rahnaa•हेटे रहना

محاورہ

موضوعات: اعداد

  • Roman
  • Urdu

ہیٹے رَہْنا کے اردو معانی

  • کم رہنا، خراب یا کم درجے کا رہنا (اعداد وغیرہ)
  • پیچھے رہنا، ناکام (مقابلے وغیرہ میں)

Urdu meaning of heTe rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kam rahnaa, Kharaab ya kam darje ka rahnaa (aadaad vaGaira)
  • piichhe rahnaa, naakaam (muqaable vaGaira men)

हेटे रहना के हिंदी अर्थ

  • कम रहना, ख़राब या निम्न श्रेणी का रहना (संख्या आदि)
  • पीछे रहना, नाकाम (मुक़ाबले आदि में)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہیٹے رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہیٹے رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone