تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہیرا پھیرا" کے متعقلہ نتائج

ہیرا پھیرا

اِدھر کی چیز اُدھر اور اُدھر کی چیز اِدھر کردینے کا عمل ، ادل بدل:(مجازاً) مکروفریب، چالبازی، ہیرا پھیری.

ایرا پھیرا

بار بار ایک جگہ سے اٹھا کر کوئی چیز لانے اور پھر وہیں لے جانے کا عمل ، سودا خرید کر بار بار اس کو پھیرنا اور بدلوانا.

ہیرا پھیر

ہیرا پھیری، آمد و رفت

ہیرا پھیری

بار بار آنے جانے کا عمل، آمد و رفت، آرجار، آہر جاہر، گھومنے پھر نے یا چکرلگانے کی حالت

ایرا پھیری

بار بار آنا اور جانا، پسے در پسے کسی جگہ کے پھیرے کرنا

ہیرے پھیرے

ہیرا پھیرا کی جمع، بار بار آنے جانے کا عمل، باربار آنا جانا، آمد و رفت، چکر، گشت

ہیرا پھیری کَرنا

چکر لگانا، باربار آنا جانا، گھومنا پھرنا

ہیرے پھیرے کَرنا

کسی جگہ کا بار بار چکر لگانا ؛ بہت زیادہ آنا جانا ، چکر کاٹنا ، گشت کرنا ۔

ہیرا پھیر ہونا

چالبازی ہونا، دھوکے کی باتیں ہونا.

ہیرے پھیرے کَرانا

بار بار پھرانا ، آمد و رفت کرانا ، چکر لگوانا

ہیْر پھیْر

بار بار، رہ رہ کر

ایری پھیری

رک : ایراپھیری.

ہیْر پھیر کَرکے

ادل بدل کے ، تبدیل کر کے ۔

ہیْر پھیر کی بات

دھوکے کی باتیں ، بسیارگوئی ، طول کلام ، دانستہ ہیرپھیر والی مبہم گفتگو کے طریقے کا استعمال ، پیچیدہ و مبہم فقرہ یا عبارت ۔

ایر پھیر کے تولْنا

(دوکانداری) جنس کو دونوں پلڑوں میں بازی تولنا تاکہ پاسنگ وغیرہ کا فرق نہ رہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہیرا پھیرا کے معانیدیکھیے

ہیرا پھیرا

heraa-pheraa•हेरा-फेरा

  • Roman
  • Urdu

ہیرا پھیرا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اِدھر کی چیز اُدھر اور اُدھر کی چیز اِدھر کردینے کا عمل ، ادل بدل:(مجازاً) مکروفریب، چالبازی، ہیرا پھیری.
  • گھومنے پھرنے کا عمل ، آنا جانا، آمد و رفت ، چکر لگانا.

Urdu meaning of heraa-pheraa

  • Roman
  • Urdu

  • udhar kii chiiz idhar aur udhar kii chiiz udhar kardene ka amal, adal badlah(majaazan) makrofriib, chaalbaazii, heraapherii
  • ghuumne phirne ka amal, aanaa jaana, aamad-o-rafat, chakkar lagaanaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہیرا پھیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہیرا پھیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone