تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"heir" کے متعقلہ نتائج
heir کے لیے اردو الفاظ
heir کے اردو معانی
اسم
- وارث
- جانشین
- حقدار
- مستحق
- مستوجب
- حصہ پانے والا
- ورثہ میں پانے والا یا وراثت کا حقدار
- جو جائیداد کا قبضہ، عطا کر دو حق یا مالک کے مرنے پر ذمہ داریاں (واجب الادا رقوم وغیرہ کی) سنبھالے یا سنبھالنے کا حقدار ہو خواہ بطور فطری وارث یا بطور قانونی وارث
- جو وراثت کے ذریعے یا انتقال کے ذریعے تحفہ، خطاب یا وقف وصول کرے یا وصول کرنے کا حقدار ہو
- وہ جسے کوئی چیز ملے یا ملنے والی ہو
فعل متعدی
- (بولی) ورثے میں پانا
- وارث ہونا
heir के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- वारिस
- जांनशीन
- हक़दार
- मुस्तहिक़
- मुस्तूजिब
- हिस्सा पाने वाला
- विरसा में पाने वाला या विरासत का हक़दार
- जो जायदाद का क़बज़ा, अता कर दो हक़ या मालिक के मरने पर ज़िम्मेदारीयां (वाजिब अलादा रक़ूम वग़ैरा की) सँभाले या सँभालने का हक़दार हो ख़ाह बतौर फ़ित्री वारिस या बतौर क़ानूनी वारिस
- जो विरासत के ज़रीये या इंतिक़ाल के ज़रीये तोहफ़ा, ख़िताब या वक़्फ़ वसूल करे या वसूल करने का हक़दार हो
- वो जिसे कोई चीज़ मिले या मिलने वाली हो
सकर्मक क्रिया
- (बोली) विरसे में पाना
- वारिस होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (heir)
heir
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔