تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"heal" کے متعقلہ نتائج
heal کے لیے اردو الفاظ
heal کے اردو معانی
فعل متعدی
- مندمل کرنا
- صحت مند، مضبوط یا مکمل کر دینا
- زخم یا بیماری کو ٹھیک اور رو بصحت کر دینا
- تصفیہ کرانا جیسے جھگڑے یا اختلاف کا
- مصفا کرنا یا صاف کرنا
فعل لازم
- تندرست ہو جانا
- صحت مند حالت کو پلٹ جانا ( بعض اوقات بعد میں up یا over لگتا ہے)
heal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- मुंदमिल करना
- सेहत मंद, मज़बूत या मुकम्मल कर देना
- ज़ख़म या बीमारी को ठीक और रो बसहत कर देना
- तसफ़ीया कराना जैसे झगड़े या इख़तिलाफ़ का
- मुस्फ़ा करना या साफ़ करना
अकर्मक क्रिया
- तंदरुस्त हो जाना
- सेहत मंद हालत को पलट जाना ( बाअज़ औक़ात बाद में up या over लगता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حَل
انکشاف، کھولنے یا سلجھانے کا عمل، سلجھاؤ، عقدہ کشائی، آسان کرنے کا عمل (مشکل کام، راز یا معمہ وغیرہ کا)، معمہ کے خالی وقفہ کو پر کرنا
حَلّ
انکشاف، کھولنے یا سلجھانے کا عمل، سلجھاؤ، عقدہ کشائی، آسان کرنے کا عمل (مشکل کام، راز یا معمہ وغیرہ کا)، معمہ کے خالی وقفہ کو پر کرنا
ہَل
(کاشت کاری) کھیت کی زمین کھودنے اور مٹی پلٹنے کا آلہ جو ایک لکڑی اور لوہے کے نوک دار بھالے پر مشتمل ہوتا ہے (اس کے آگے ایک آڑی لکڑی لگا کر اس میں بیل وغیرہ جوتتے ہیں)، زمین جوتنے کاآلہ، زمین کھودنے کا اوزار
حال میں فال دہی میں مُوسَل
امیری کی حالت میں فال نکلوانا اس طرح ہے جس طرح دہی میں موسل یعنی فضول بات ہے .
حال گَیا اَحْوال گَیا دِل کا خَیال نَہ گَیا
تباہ و برباد ہوگئے مگر عادت بد نہ گئی ، صحت خراب ہوئی دولت جاتی رہی لیکن بری عادتیں نہ گئیں .
حال کا نَہ قال کا روٹی چَمْچَہ دال کا
نکَمے آدمی کی نسبت بولتے ہیں، جو کام کے وقت تو ٹل جائے اور کھانے کے وقت موجود ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (heal)
heal
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔