تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَوَّا" کے متعقلہ نتائج

ہَوَّا

بچوں کو ڈرانے کی فرضی صورت، بیجا، لو لو، جن، بھوت، پریت نیز قصے کہانیوں کا آدم خور دیو، چھلاوا

ہَوَّا بَننا

خوفناک روپ دھارنا ، جن بھوت کا بھیس بنانا ۔

ہَوَّا بَنانا

مسئلہ بنانا ۔

ہَوَّا بَیٹْھنا

جن بھوت ہونا ، کوئی ڈراؤنی چیز موجود ہونا

ہَوَّا سَمَجھنا

جن بھوت خیال کرنا ، خوفناک چیز جاننا ؛ مسئلہ جاننا ۔

ہَوَّا بِٹھانا

خوف طاری کرنا ، ڈر بٹھانا ۔

ہَوَّا تَراشنا

ڈراؤنی صورت بنانا ، َ َّہوا کا بھیس دھارنا ۔

ہَوَّا دِکھانا

ڈراؤنی صورت دکھانا نیز خوف دلانا ۔

ہَوَّا نَفسانی

شیطانی وسوسے ؛ نفسانی خواہشات ۔

ہَوَّا لَگا ہونا

خوف لگا ہونا ، خوف طاری ہونا ، ڈر ہونا ۔

ہَوَّا بَنا دینا

مسئلہ بنانا ۔

ہَوَّا بَنا رَکھنا

مسئلہ بنا دینا ۔

ہَوَّا بَیٹھا ہونا

خوف طاری ہونا ۔

ہَوَّا سَر پَر ہونا

خوف مسلط ہونا ، ہیبت طاری ہونا ۔

ہَوَّا پَیدا کَرنا

ڈر بٹھانا ، ڈرانا نیز مسئلہ کھڑا کرنا ۔

ہَوَّا ہے جو کھا جائے گا

ہوا نہیں ہے ، ڈرنے کی کوئی بات نہیں ، کوئی خوفناک چیز نہیں ہے ۔

ہَوَّا کَھڑا کَر نا

معاملہ چھیڑنا ، مسئلہ پیدا کر دینا ، مسئلہ اٹھانا

ہَوَّا کَھڑا کَر دینا

معاملہ چھیڑنا ، مسئلہ پیدا کر دینا ، مسئلہ اٹھانا

عَوَّان

ظالم، سخت گیر، معاف نہ کرنے والا، سخت پکڑ کرنے والا

کَلْبِ عَوَّا

a whining dog

اردو، انگلش اور ہندی میں حَوَّا کے معانیدیکھیے

حَوَّا

havvaaहव्वा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: نسوانی یا عورت اسلام

اشتقاق: حیو

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

حَوَّا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفظاً) سرخ مائل یعنی بسیاہی، سیاہ ہونٹوں والی
  • حضرت آدم کی بیوی، سب انسانوں کی ماں (چونکہ وہ ایک زندہ ہستی سے پیدا کی گئی تھیں اس لیے حضرت آدم نے انھیں حَوَّا کہا، حضرت ابن عباسؓ کے نزدیک حَوَّا اس لیے کہا گیا ہے کہ وہ ہر بشر کی ماں ہے
  • ستاروں کا ایک مجموعہ

اسم، مذکر

  • (عورت) ڈرانے کی ایک فرضی شے (جُوجُو کی طرح)، بچوں کو ڈرانے کے لئے جُوجُو کی جگہ استعمال کرتی ہیں، دیکھو ننھے تم روؤگے تو حوّا کان کاٹ لے گا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ہَوَّا

بچوں کو ڈرانے کی فرضی صورت، بیجا، لو لو، جن، بھوت، پریت نیز قصے کہانیوں کا آدم خور دیو، چھلاوا

شعر

Urdu meaning of havvaa

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) surKh maa.il yaanii basiyaa hii, syaah honTo.n vaalii
  • hazrat aadam kii biivii, sab insaano.n kii maa.n (chuu.nki vo ek zindaa hastii se paida kii ga.ii thii.n is li.e hazrat aadam ne unhe.n hauXvaa kahaa, hazrat iban abaasa.o ke nazdiik hauXvaa is li.e kahaa gayaa hai ki vo har bashar kii maa.n hai
  • sitaaro.n ka ek majmuu.aa
  • (aurat) Daraane kii ek farzii shaiy (juu.ojuu.o kii tarah), bachcho.n ko Daraane ke li.e juu.ojuu.o kii jagah istimaal kartii hain, dekho nanhe tum ro.oge to hoXvaa kaan le ga

English meaning of havvaa

Noun, Feminine

  • (Literal) reddish black, dark lipped
  • Eve, the mother of mankind
  • constellation of stars

Noun, Masculine

  • (Women) a fictitious character to scare children

हव्वा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (शाब्दिक) लालिमा लिए हुए कालापन, काले होंटोंं वाली
  • पैग़म्बर आदम की पत्नी का नाम, सारे मनुष्यों की माँ
  • सितारों का एक झुंड

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (औरत) डराने की एक काल्पनिक चीज़ (जू-जू की तरह का) बच्चों को डराने के लिए जूजू के स्थान पर प्रयोग करती हैं

حَوَّا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَوَّا

بچوں کو ڈرانے کی فرضی صورت، بیجا، لو لو، جن، بھوت، پریت نیز قصے کہانیوں کا آدم خور دیو، چھلاوا

ہَوَّا بَننا

خوفناک روپ دھارنا ، جن بھوت کا بھیس بنانا ۔

ہَوَّا بَنانا

مسئلہ بنانا ۔

ہَوَّا بَیٹْھنا

جن بھوت ہونا ، کوئی ڈراؤنی چیز موجود ہونا

ہَوَّا سَمَجھنا

جن بھوت خیال کرنا ، خوفناک چیز جاننا ؛ مسئلہ جاننا ۔

ہَوَّا بِٹھانا

خوف طاری کرنا ، ڈر بٹھانا ۔

ہَوَّا تَراشنا

ڈراؤنی صورت بنانا ، َ َّہوا کا بھیس دھارنا ۔

ہَوَّا دِکھانا

ڈراؤنی صورت دکھانا نیز خوف دلانا ۔

ہَوَّا نَفسانی

شیطانی وسوسے ؛ نفسانی خواہشات ۔

ہَوَّا لَگا ہونا

خوف لگا ہونا ، خوف طاری ہونا ، ڈر ہونا ۔

ہَوَّا بَنا دینا

مسئلہ بنانا ۔

ہَوَّا بَنا رَکھنا

مسئلہ بنا دینا ۔

ہَوَّا بَیٹھا ہونا

خوف طاری ہونا ۔

ہَوَّا سَر پَر ہونا

خوف مسلط ہونا ، ہیبت طاری ہونا ۔

ہَوَّا پَیدا کَرنا

ڈر بٹھانا ، ڈرانا نیز مسئلہ کھڑا کرنا ۔

ہَوَّا ہے جو کھا جائے گا

ہوا نہیں ہے ، ڈرنے کی کوئی بات نہیں ، کوئی خوفناک چیز نہیں ہے ۔

ہَوَّا کَھڑا کَر نا

معاملہ چھیڑنا ، مسئلہ پیدا کر دینا ، مسئلہ اٹھانا

ہَوَّا کَھڑا کَر دینا

معاملہ چھیڑنا ، مسئلہ پیدا کر دینا ، مسئلہ اٹھانا

عَوَّان

ظالم، سخت گیر، معاف نہ کرنے والا، سخت پکڑ کرنے والا

کَلْبِ عَوَّا

a whining dog

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَوَّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَوَّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone