تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا کِھلوانا" کے متعقلہ نتائج

کِھلوانہ

کسی کو کھانا کھلوانا، کسی دوسرے کے ذریعہ کسی کو کھانا کھلانا

کُھلْوانا

کسی شے وغیرہ کو کھولنے کا کام کرانا، کسی دوسرے کو کسی مقفل شے کو کھولنے کے لیے کہنا، کھلانا

کَہْلَوانا

کوئی عبارت یا بات منھ سے نکلوانا

چاندْنی میں فَصْد کُھلْوانا مَنَع ہَے

چاندنی میں فصد نہیں کھلواتے کیونکہ خیال ہے کہ زخم اچھا نہیں ہوتا

کُدال سے فَصْد کُھلْوانا

جب کوئی شخص خارج از عقل باتیں کرتا ہے تو اس کے جوب میں کہتے ہیں کہ تم کو جنون کا زور ہے اس کا علاج اس طرح کرو کہ نشتر کے بجائے کدال سے خون لو .

دَر دَر ٹھوکَریں کِھلْوانا

در در پھرانا، تباہ حال یا خراب و خستہ کرانا؛ ذلیل و رُسوا کرانا.

چاندی کُھلْوانا

سر من٘ڈوانا ، چان٘د کے اوپر کے بال منڈانا.

چَھچْھلِیاں کِھلْوانا

کسی کو حیران کرنا، پریشان کرنا

پا پوش کِھلْوانا

پٹوانا ، سزا دلوانا.

فَصْد کُھلْوانا

رگ سے خراب خون نکالنا

مُنھ کھلوانا

کچھ کہنے کا موقع دینا، اعتراض کرنے کا موقع دینا

مُنہ کُھلوانا

زبان سے نکلوانا ، کچھ کہلوانا ۔

مُنہ کی کِھلوانا

منہ کی کھانا (رک) کا تعدیہ ، ذلیل کروانا ، شکست دلوانا ۔

ہَوا کِھلوانا

سیر کروانا ، کسی جگہ پہنچا دینا ، قیام کرانا ، بھجوانا۔

قَسَم کِھلْوانا

قسم لینا، قسم کے ذریعے پابند کرنا

مِٹھائی کِھلوانا

کسی بات پر خوش ہوکے کسی کو مٹھائی کھلانا ، کسی کا کامیابی پر مٹھائی کھلوانا یا بانٹنا

شِکار کِھلْوانا

دوسروں کو شکار کی تعلیم دینا، طور طریقہ بتانا

ہُوں کَہلَوانا

کسی بات کے لیے راضی کروانا ، رضامند کروانا ۔

روزَہ کُھلْوانا

روزہ کُشائی کرانا ، لوگوں کو افطاری کِھلانا.

غوطَہ کِھلْوانا

غوطہ کھانا (رک) کا متعدی ، پانی میں ڈبونا.

زُبان کھلوانا

بد زبانی میں دلیر کرنا، گُستاخ اور بے ادب بنانا، کھری اور سچّی بات کہنے پر مجبور کرنا

لاتیں کِھلْوانا

لاتیں کھانا (رک) کا متعدی المتعدی ، لاتوں سے پٹوانا ، لاتوں کی ضرب لگوانا نیز ذلیل کروانا.

ٹھوکَریں کِھلْوانا

ٹھوکریں کھانا (رک) کا تعدیہ .

فال کُھلْوانا

قرآن شریف یا کسی کتاب یا پانسے وغیرہ کے ذریعے نیک و بد کا شگون معلوم کرانا یا غیب کی بات دریافت کرانا، شگون نکلوانا

آنکھیں کُھلْوانا

آنکھ قدح کرنا کا تعدیہ

جُوتِیاں کِھلْوانا

پِٹْوانا، زد و کوب کرانا۔

گَھر کُھلْوانا

پچیسی یا چوسر وغیرہ کی ایسی چال چلنا کہ مہرے کے ہٹانے کا راستہ نکل آئے.

کَمَر کُھلْوانا

کمر کھولنا (رک) کا تعدیہ .

پَیر کُھلْوانا

غیرمعمولی طور پر کسی خاص وجہ سے خون کا عورت کی فرج سے جاری کرادینا.

پان کُھلْوانا

سر یا چان٘د کے بال مون٘ڈ کر پان کی شکل بنوانا ، تالو کی جگہ پر پان کی شکل جیسی من٘ڈائی کرانا جو گرمی کے موسم میں اکثر لوگ کروا لیتے ہیں.

مار کِھلْوانا

پٹوانا، سزا دلوانا

پوتھی کُھلْوانا

(جوتش) پوتھی کھولنا (رک) کا تعدیہ .

کِھیر کِھلْوانا

شادی کے موقع پر بطور رسم دولھا دلہن کو پاس بٹھا کر کھیر کھلانا، کھیرکھلانا

ہِیرے کی کَنی کِھلوانا

خود کشی کروانا ، خود کشی پر مجبور کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا کِھلوانا کے معانیدیکھیے

ہَوا کِھلوانا

havaa khilvaanaaहवा खिलवाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہَوا کِھلوانا کے اردو معانی

  • سیر کروانا ، کسی جگہ پہنچا دینا ، قیام کرانا ، بھجوانا۔

Urdu meaning of havaa khilvaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • sair karvaanaa, kisii jagah pahunchaa denaa, qiyaam karaana, bhijvaanaa

हवा खिलवाना के हिंदी अर्थ

  • घुमाना, किसी जगह पहुँचाना, ठहराना, भिजवाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِھلوانہ

کسی کو کھانا کھلوانا، کسی دوسرے کے ذریعہ کسی کو کھانا کھلانا

کُھلْوانا

کسی شے وغیرہ کو کھولنے کا کام کرانا، کسی دوسرے کو کسی مقفل شے کو کھولنے کے لیے کہنا، کھلانا

کَہْلَوانا

کوئی عبارت یا بات منھ سے نکلوانا

چاندْنی میں فَصْد کُھلْوانا مَنَع ہَے

چاندنی میں فصد نہیں کھلواتے کیونکہ خیال ہے کہ زخم اچھا نہیں ہوتا

کُدال سے فَصْد کُھلْوانا

جب کوئی شخص خارج از عقل باتیں کرتا ہے تو اس کے جوب میں کہتے ہیں کہ تم کو جنون کا زور ہے اس کا علاج اس طرح کرو کہ نشتر کے بجائے کدال سے خون لو .

دَر دَر ٹھوکَریں کِھلْوانا

در در پھرانا، تباہ حال یا خراب و خستہ کرانا؛ ذلیل و رُسوا کرانا.

چاندی کُھلْوانا

سر من٘ڈوانا ، چان٘د کے اوپر کے بال منڈانا.

چَھچْھلِیاں کِھلْوانا

کسی کو حیران کرنا، پریشان کرنا

پا پوش کِھلْوانا

پٹوانا ، سزا دلوانا.

فَصْد کُھلْوانا

رگ سے خراب خون نکالنا

مُنھ کھلوانا

کچھ کہنے کا موقع دینا، اعتراض کرنے کا موقع دینا

مُنہ کُھلوانا

زبان سے نکلوانا ، کچھ کہلوانا ۔

مُنہ کی کِھلوانا

منہ کی کھانا (رک) کا تعدیہ ، ذلیل کروانا ، شکست دلوانا ۔

ہَوا کِھلوانا

سیر کروانا ، کسی جگہ پہنچا دینا ، قیام کرانا ، بھجوانا۔

قَسَم کِھلْوانا

قسم لینا، قسم کے ذریعے پابند کرنا

مِٹھائی کِھلوانا

کسی بات پر خوش ہوکے کسی کو مٹھائی کھلانا ، کسی کا کامیابی پر مٹھائی کھلوانا یا بانٹنا

شِکار کِھلْوانا

دوسروں کو شکار کی تعلیم دینا، طور طریقہ بتانا

ہُوں کَہلَوانا

کسی بات کے لیے راضی کروانا ، رضامند کروانا ۔

روزَہ کُھلْوانا

روزہ کُشائی کرانا ، لوگوں کو افطاری کِھلانا.

غوطَہ کِھلْوانا

غوطہ کھانا (رک) کا متعدی ، پانی میں ڈبونا.

زُبان کھلوانا

بد زبانی میں دلیر کرنا، گُستاخ اور بے ادب بنانا، کھری اور سچّی بات کہنے پر مجبور کرنا

لاتیں کِھلْوانا

لاتیں کھانا (رک) کا متعدی المتعدی ، لاتوں سے پٹوانا ، لاتوں کی ضرب لگوانا نیز ذلیل کروانا.

ٹھوکَریں کِھلْوانا

ٹھوکریں کھانا (رک) کا تعدیہ .

فال کُھلْوانا

قرآن شریف یا کسی کتاب یا پانسے وغیرہ کے ذریعے نیک و بد کا شگون معلوم کرانا یا غیب کی بات دریافت کرانا، شگون نکلوانا

آنکھیں کُھلْوانا

آنکھ قدح کرنا کا تعدیہ

جُوتِیاں کِھلْوانا

پِٹْوانا، زد و کوب کرانا۔

گَھر کُھلْوانا

پچیسی یا چوسر وغیرہ کی ایسی چال چلنا کہ مہرے کے ہٹانے کا راستہ نکل آئے.

کَمَر کُھلْوانا

کمر کھولنا (رک) کا تعدیہ .

پَیر کُھلْوانا

غیرمعمولی طور پر کسی خاص وجہ سے خون کا عورت کی فرج سے جاری کرادینا.

پان کُھلْوانا

سر یا چان٘د کے بال مون٘ڈ کر پان کی شکل بنوانا ، تالو کی جگہ پر پان کی شکل جیسی من٘ڈائی کرانا جو گرمی کے موسم میں اکثر لوگ کروا لیتے ہیں.

مار کِھلْوانا

پٹوانا، سزا دلوانا

پوتھی کُھلْوانا

(جوتش) پوتھی کھولنا (رک) کا تعدیہ .

کِھیر کِھلْوانا

شادی کے موقع پر بطور رسم دولھا دلہن کو پاس بٹھا کر کھیر کھلانا، کھیرکھلانا

ہِیرے کی کَنی کِھلوانا

خود کشی کروانا ، خود کشی پر مجبور کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا کِھلوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا کِھلوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone