تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَونسَٹھ" کے متعقلہ نتائج

چَونسَٹھ

ساٹھ اور چار کا مجموعہ، چار اوپر ساٹھ ، (ہندسوں میں) ۶۴

چَونسَٹھ گَھڑی

ایک دن رات کا عرصہ، مختصر مدت، تھوڑی مدت

چَونسَٹھ کَھمْبا

چ٘ونسٹھ ستونوں پر بتیس گز مربع بنی ہوئی عمارت جس میں چار چار گزکے چون٘سٹھ مربع اور چاروں سمت میں آٹھ آٹھ در ہوتے ہیں .

آٹھوں پَہَر چَونسَٹھ گَھڑی

رک: آٹھ پہر چون٘سٹہ گھڑی جس کا یہ حصر ہے.

چَونْسَٹْھواں

sixty-fourth

چَوسٹھ

جو شمار میں ساٹھ اور چار ہو، چار اوپر ساتھ، تین بیسی اور چار، (ہندسوں میں) 64

چَوسَٹھ گَھڑی

دن رات، ہمیشہ کے لیے، ہر وقت، ہر گھڑی، مسلسل

چَونسا

قلمی آم کی ایک قسم

چُونٹھی

رک : چٹکی .

چُونسْنا

چوسنا، جذب کرنا، دودھ پینا، عرق نکال لینا، پینا، سوکھنا، نچوڑنا

چونٹی

رک : چوٹی.

چُونٹی

چیون٘ٹی، ایک قسم چیونٹی کی، ایک طرح کی چونٹی

چُونٹا

چیون٘ٹا، چمٹا، بڑی چیونٹی، بڑی کالی چیونٹی، چیون٘ٹی کی قسم ، چیون٘ٹی سے بڑا کیڑا جو لال اور بھورے رن٘گ کا اور شکل و صورت میں چیون٘ٹی کی طرح ہوتا ہے

آٹھ پَہَر چَونْشَٹْھ گَھڑی

شو ب روز، ہر وقت

چَونسَر

رک : چوسر.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَونسَٹھ کے معانیدیکھیے

چَونسَٹھ

chau.nsaTh•चौंसठ

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چَونسَٹھ کے اردو معانی

عددی

  • ساٹھ اور چار کا مجموعہ، چار اوپر ساٹھ ، (ہندسوں میں) ۶۴

Urdu meaning of chau.nsaTh

  • Roman
  • Urdu

  • saaTh aur chaar ka majmuu.aa, chaar u.upar saaTh, (hinduso.n men) ६

English meaning of chau.nsaTh

Numeral

  • sixty four

चौंसठ के हिंदी अर्थ

संख्यात्मक

  • संख्या '64' का सूचक, साठ और चार का योग

چَونسَٹھ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَونسَٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَونسَٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone