تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَٹَھرنا" کے متعقلہ نتائج

ہَٹَھرنا

جلدی کرنا ، بے صبری کرنا

اَٹیرْنا

(کتے ہوئے سوت کو) اٹیرن پرلپیٹنا، (سوت کی) انٹی بنانا

اُٹْھنا

(کسی چیز کا) اوپر کو جانا ، بلندی کی طرف مائل ہونا ۔

اُٹھانا

اٹھنا کا تعدیہ

اُبَھرنا

پنپنا، ممتاز بننا

اَکَھرنا

ناگوار گزرنا، برا لگنا، گماں خاطر گزرنا، بار خاطر ہونا، دوبھر معلوم ہونا، کھلنا

اَپَھرنا

پھولنا، ہوا بھرنے سے تن جانا

اَٹارْنی

رک : اٹرنی .

اَٹیرْنی

رک : اٹیرن لمبر ۱ ۔

اَدَھرْنا

(لیتھو یا آفسٹ) داب میں کاپی کاا مسک جانا ججس کی وجہ سے حروف پتھر پر صاف نہ جمیں اور پروف میں کٹے کٹے یا پھیلے ہوئے اتریں

اَپُھرْنا

حرکت نہ کرنا ، نہ ہلنا .

اِٹَھلْنا

رک : اٹھلانا

اَٹْھراہ

ایک بیماری جس میں انسان لاغر اور خشک ہو تا چلا جاتا ہے، سوکھا پن کا شکار ہونا

اَٹیرَن

وہ چیز یا آلہ جس پر انٹِ بنانے انٹی بنانے کے لیے سوت لپیٹتے ہیں (جس کی شکل یہ ہوتی ہے کہ آنھ دس انچ لمبی گول پتلیلکڑی کے اوپر نیچے جھوٹی دو لکڑیاں اس طرح آڑی لگاتے ہیں کہ لمبی لکڑی دونوں کے پیچ میں ہوتی ہے ۔ ان دونوں لکڑیاو خے کنارے اوپر کی طرف کمداد ہوتے ہیں ، جن پر انگریزی کے آٹھ کے بندے کی شکل میں سوت لپیٹا جاتا ہے) .

اَٹھ گُنا

آٹھ مرتبہ زیادہ، آٹھ حصے بڑھا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَٹَھرنا کے معانیدیکھیے

ہَٹَھرنا

haTharnaa•हठरना

  • Roman
  • Urdu

ہَٹَھرنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • جلدی کرنا ، بے صبری کرنا

Urdu meaning of haTharnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaldii karnaa, besabrii karnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَٹَھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَٹَھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone