تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرْمَل" کے متعقلہ نتائج

حَرْمَل

ایک مشہور گھاس یا بوٹی جس کو فارسی میں اسپند بھی کہتے ہیں اور دھونی کے کام بھی آتی ہے، اس کے بیجوں سے سرخ رنگ نکلتا ہے، فارسی میں اسے اسپند کہتے ہیں، کالا دانہ، اسپند

حَرَم

قابل عزت شے، مقدّس چیز، احترام کے لائق، محترم

حُرْمَت

عزّت، آبرو، بڑائی، عظمت، پا کیزگی

حرَمَی

حرم (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ رازدار ؛ رفیق ؛ جاں نثار .

حامِل

اٹھانے والا، بوجھ اٹھانے والا، (اُٹھا کر) کسی چیز کا لے جانے اور لانے والا

حَمَل

(نجوم) آسمان کے بارہ برجوں میں سے پہلے برج کا نام (بکری کی شکل کا)، میکھ

حَمْل

بوجھ اٹھانا، بوجھ لادنا

حِرْم

ایسا واجبی کام، جس کا ترک کرنا ناجائز ہو، حرام

حُرُم

احرام باندھےہوئے لوگ، حرمت اور عزت والے لوگ

حَرْجَہ

نقصان کا تدارک، نقصان کا معاوضہ (جو کوئی شخص کسی کو دے)، ہرجانہ

سُوئے حَرَم

کعبہ کی سمت میں، کعبہ کی طرف، پاک سمت میں

حَرْبَہ

لڑائی کا ہتھیار، نیزہ، برچھی، بھالا

حَرَم کَرنا

لون٘ڈی بنانا ، بیوی بنانا ؛ داشتہ رکھنا .

حُرْمَت کَرْنا

عزّت کرنا، آؤ بھگت کرنا، تعظیم کرنا، تکریم سے پیش آنا، تعظیم وتکریم سے پیش آنا

حُرْمَت ہونا

عزت ہونا، آبرو ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرْمَل کے معانیدیکھیے

حَرْمَل

harmal•हरमल

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب ادویات

  • Roman
  • Urdu

حَرْمَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک مشہور گھاس یا بوٹی جس کو فارسی میں اسپند بھی کہتے ہیں اور دھونی کے کام بھی آتی ہے، اس کے بیجوں سے سرخ رنگ نکلتا ہے، فارسی میں اسے اسپند کہتے ہیں، کالا دانہ، اسپند

Urdu meaning of harmal

  • Roman
  • Urdu

  • ek mashhuur ghaas ya buuTii jis ko faarsii me.n spand bhii kahte hai.n aur dhonii ke kaam bhii aatii hai, is ke biijo.n se surKh rang nikaltaa hai, faarsii me.n use spand kahte hain, kaala daana, spand

English meaning of harmal

Noun, Masculine

  • wild rue, Syrian rue, Peganum Harmala

हरमल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक झाड़ी जिसकी पत्तियाँ दवा बनाने के काम आती हैं और जिसके बीजों से लाल रंग भी निकलता है, एक प्रसिद्ध घास है इस को फ़ारसी में स़्पंद कहते हैं

حَرْمَل کے مترادفات

حَرْمَل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرْمَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرْمَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone