تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hareem" کے متعقلہ نتائج
hareem کے لیے اردو الفاظ
hareem کے اردو معانی
- حرم
- حریم
- مسلمانوں کے گھروں میں خواتین کے لیے مخصوص حصہ
- زنان خانہ
- اس حصہ میں رہنے والی خواتین، بیویاں، کنیزیں اور خدام
- ایک مرد کے ساتھ وابستہ کئی عورتوں کے لیے بھی مستعمل ہے
hareem के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हिर्म
- हरीम
- मुस्लमानों के घरों में ख़वातीन के लिए मख़सूस हिस्सा
- ज़नानख़ाना
- इस हिस्सा में रहने वाली ख़वातीन, बीवीयां, कनीज़ें और ख़ुद्दाम
- एक मर्द के साथ वाबस्ता कई औरतों के लिए भी मुस्तामल है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حَرِیمِ کِبْرِیا
(تصوف) اس سے مراد ذات الٰہی ہے، بعض کے نزدیک عالم امرکو کہتے ہیں، جو بے مادّہ و بے موت ہے اور یہ آستانہ ہے مرتبہ و احدیت کا، جس کو جبروت کہتے ہیں اور وہ اعیان ثابت ہیں، علمِ قدیم کے حق میں
herm
یونانی آثاریات: چوکور پتھر جس کے اْوپر (خصوصاً دیوتا ہرمیز کا) سر بنا ہوتا تھا اور حد بندی کے لیے نصب کیا جاتا تھا۔.
ہَری مِرچ
سبز رنگ کی چھوٹی بڑی دو اقسام کی مرچ ، عموماً چھوٹی ہری مرچ جو کھانے میں بہت تیز ہوتی ہے اور زیادہ استعمال ہوتی ہے ۔
حَرام زادے حَلال زادے والی
شریر اور نیک کا قصہ ، اس کہاوت سے ایک کہانی وابستہ ہے شریر النفس آقا نیک خادم کا ناک میں دم کرنتا ہے اور شریر خادم آقا کو ناک چنے چبوا دیتا ہے ایسے موقع پر بولتے ہین جب کوئی کسی کے ساتھ بہت خبائت برتے یا بہت ستائے
حَرام مَغْز
دماغ، یعنی بھیجے کے مانند ایک نرم اور سفید گودا، جو دماغ سے لے کر ریڑھ میں گردن سے کمر تک ہوتا ہے، یہ درحقیقت دماغ ہی کا بڑھاؤ یا ایک حصہ ہے، اس کا کھانا جائز نہیں، اس وجہ سے یہ نام رکھا گیا ہے
حَرَم شرَِیف
مکے مدینے اور ان کے گردا گرد کے چند میل کا علاقہ حرم کہلااتا ہے، اسے حرم کہنے کی وجہ یہ ہے کہ اللہ تعالٰی نے ان کی عزت قائم کی ہے
حَرَمِ دِمَاغ
وہ مقام جہاں اعصاب دماغ سے باہر نکلتے ہیں ، مبذِعصب ؛ وہ عصبہ جو دماغ تک پیغامات کی ترسیل کرتا ہے ، وہ حصۂ دماغ جو حسی حرکتوں لا نتیجہ یا پیغام دماغ کے مختلف اعصاب کو پہن٘چاتا ہے . انگ : Thalamus .
حَرام کَمائی
livelihood or earning acquired by unlawful, illegal or illegitimate source, unlawful income, bribe.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hareem)
hareem
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔