تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَدْم" کے متعقلہ نتائج

ہَدْم

گرانے کا عمل ، انہدام

عَدَم

نیستی، معدوم ہونے کی حالت، نہ ہونا، نابودگی

اُدم

کوشش ، جدوجہد.

اُدَّم

ہَدَم

تباہ ہو کر گر جانے والی چیز یا عمارت

آدَم

پہلا انسان اور نبی جس سے انسان کی نسل شروع ہوئی، ابوالبشر، باوا آدم، حضرت آدم علیہ السلام جو پہلے انسان تھے

آدِم

اولین، ازمنہ اولی کا، اصلی، بنیادی،

ہَدْم ہونا

منہدم ہونا ، گرنا ، ڈھے جانا ۔

ہادِم

(لفظاً) ڈھانے والا، گرانے والا، منہدم کرنے والا، اجاڑنے والا، توڑنے والا

عَدَم اِعْتِمَاْدْ

اعتماد نہ ہونا، بھروسہ باقی نہ رہنا

عَدَم ہونا

نیست و نابود ہونا ، معدوم ہونا ، مٹ جانا ، مر جانا ، فنا ہونا ، ختم ہو جانا ، باقی نہ رہنا .

آدَم زاد

انسان، ابن آدم، اولاد آدم، آدمی کا بچہ، بنی آدم، بنی نوع انسان

آدَمْ خور

انسان کو کھانے والا، آدمی کو کھانے والا درندہ یا وحشی لوگ، انسان خور، مردم خور

عَدمِ تَشَدُّد

زیادتی کے بغیر، جبرو زیادتی کا، جبر و زیادتی کے ساتھ جواب نہ دینا بلکہ تحمّل سے کام لینا، پرامن جدو جہد کرنا

عَدَمِ مُساوات

برابری کا نہ ہونا، نسل اور طبقاتی فرق موجود ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَدْم کے معانیدیکھیے

ہَدْم

hadm•हद्म

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: هَدَمَ

  • Roman
  • Urdu

ہَدْم کے اردو معانی

 

  • گرانے کا عمل ، انہدام
  • ویرانی ، تباہی ، بربادی

Urdu meaning of hadm

  • Roman
  • Urdu

  • giraane ka amal, inhidaam
  • viiraanii, tabaahii, barbaadii

ہَدْم کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَدْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَدْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone