تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَدَم" کے متعقلہ نتائج

ہَدَم

تباہ ہو کر گر جانے والی چیز یا عمارت

عَدَم

نیستی، معدوم ہونے کی حالت، نہ ہونا، نابودگی

اُدم

کوشش ، جدوجہد.

اُدَّم

ہَدْم

گرانے کا عمل ، انہدام

آدَم

پہلا انسان اور نبی جس سے انسان کی نسل شروع ہوئی، ابوالبشر، باوا آدم، حضرت آدم علیہ السلام جو پہلے انسان تھے

آدِم

اولین، ازمنہ اولی کا، اصلی، بنیادی،

ہادِم

(لفظاً) ڈھانے والا، گرانے والا، منہدم کرنے والا، اجاڑنے والا، توڑنے والا

عَدَم اِعْتِمَاْدْ

اعتماد نہ ہونا، بھروسہ باقی نہ رہنا

عَدَم ہونا

نیست و نابود ہونا ، معدوم ہونا ، مٹ جانا ، مر جانا ، فنا ہونا ، ختم ہو جانا ، باقی نہ رہنا .

آدَم زاد

انسان، ابن آدم، اولاد آدم، آدمی کا بچہ، بنی آدم، بنی نوع انسان

آدَمْ خور

انسان کو کھانے والا، آدمی کو کھانے والا درندہ یا وحشی لوگ، انسان خور، مردم خور

عَدمِ تَشَدُّد

زیادتی کے بغیر، جبرو زیادتی کا، جبر و زیادتی کے ساتھ جواب نہ دینا بلکہ تحمّل سے کام لینا، پرامن جدو جہد کرنا

عَدَمِ مُساوات

برابری کا نہ ہونا، نسل اور طبقاتی فرق موجود ہونا

عَدَم حاضِری

موجود نہ ہونا، عدم موجودگی، غائب ہونا، پس غیبت

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَدَم کے معانیدیکھیے

ہَدَم

hadam•हदम

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: هَدَمَ

  • Roman
  • Urdu

ہَدَم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تباہ ہو کر گر جانے والی چیز یا عمارت
  • (مجازاً) بے معنی، بے کار چیز
  • خونِ مباح، بے بدلہ چھوڑا ہوا خون
  • کنواں جس کے کنارے ٹوٹ ٹوٹ کر اس میں گر گئے ہوں نیز باطل، جھوٹ

Urdu meaning of hadam

  • Roman
  • Urdu

  • tabaah ho kar gir jaane vaalii chiiz ya imaarat
  • (majaazan) bemaanii, be kaar chiiz
  • khuun-e-mubaah, be badla chho.Daa hu.a Khuun
  • ku.naa.n jis ke kinaare TuuT TuuT kar is me.n gir ge huu.n niiz baatil, jhuuT

हदम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नष्ट हो कर गिर जाने वाली वस्तु अथवा भवन
  • (लाक्षणिक) निरर्थक, बेकार वस्तु
  • वह ख़ून जो धार्मिक रूप से वैध हो, बिना बदला लिए छोड़ा हुआ ख़ून
  • कुँआँ जिसके किनारे टूट-टूट कर उसमें गिर गए हों अथवा असत्य, झूट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَدَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَدَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone