تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَقِیقِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

حَقِیقِیَّہ

(منطق) قضیہ شرطیہ منفصلہ کی تین قسموں (حقیقیہ ، مانعۃ الجمع ، مانعۃ الخلو) میں سے ایک وہ قصّیہ جس کی دو حالتوں میں اجتماع و ارتفاع دونوں ممتنع ہوں (قضیے کی دو حالتوں کا ایک وقت میں ایک ساتھ اکٹھا ہونا (اجتماع) ممکن نہ ہو اور نہ کوئی وقت ایسا ہوکستا ہے کہ قضیے کی ان حالتوں میں ایک بھی حالت نہ ہو (اسکو ارتفاع کہتے ہیں) مثلاً دن اور رات یا جفت و طاق کا اجتماع و ارتفاع دونوں ممتنع ہیں)

نَجاسَتِ حَقِیقِیَّہ

(فقہ) ایسی ناپاکی جو کپڑے یا بدن کو تین بار دھونے (کپڑے کو نچوڑنے) سے پاک ہوجاتی ہے ، ایسی نجاست جس کو دھو کر دور کیا جاسکتا ہے ؛ وہ نجاست جو دیکھی جاسکے ۔

صِفاتِ حَقِیقِیَّہ

اصلی صفتیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَقِیقِیَّہ کے معانیدیکھیے

حَقِیقِیَّہ

haqiiqiyyahहक़ीक़िय्या

وزن : 1222

موضوعات: منطق

  • Roman
  • Urdu

حَقِیقِیَّہ کے اردو معانی

صفت

  • (منطق) قضیہ شرطیہ منفصلہ کی تین قسموں (حقیقیہ ، مانعۃ الجمع ، مانعۃ الخلو) میں سے ایک وہ قصّیہ جس کی دو حالتوں میں اجتماع و ارتفاع دونوں ممتنع ہوں (قضیے کی دو حالتوں کا ایک وقت میں ایک ساتھ اکٹھا ہونا (اجتماع) ممکن نہ ہو اور نہ کوئی وقت ایسا ہوکستا ہے کہ قضیے کی ان حالتوں میں ایک بھی حالت نہ ہو (اسکو ارتفاع کہتے ہیں) مثلاً دن اور رات یا جفت و طاق کا اجتماع و ارتفاع دونوں ممتنع ہیں)
  • رک : حقیقی
  • فلسفۂ حقیقت کے ماننے والے یا پیروکار

Urdu meaning of haqiiqiyyah

  • Roman
  • Urdu

  • (mantiq) qaziiyaa shartiyaa munfassilaa kii tiin kismo.n (haqiiqiih, maanaৃ alajmaa, maanaৃ alaKhlo) me.n se ek vo kasiyaa jis kii do haalto.n me.n ijatimaa-o-irtifaa dono.n mumtnaa huu.n (qazii.e kii do haalto.n ka ek vaqt me.n ek saath ikaTThaa honaa (ijatimaa) mumkin na ho aur na ko.ii vaqt a.isaa ho kastaa hai ki qazii.e kii in haalto.n me.n ek bhii haalat na ho (usko irtifaa kahte hain) masalan din aur raat ya jupht-o-taaq ka ijatimaa-o-irtifaa dono.n mumtnaa hai.n
  • ruk ha haqiiqii
  • falasfaa-e-haqiiqat ke maanne vaale ya pairokaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَقِیقِیَّہ

(منطق) قضیہ شرطیہ منفصلہ کی تین قسموں (حقیقیہ ، مانعۃ الجمع ، مانعۃ الخلو) میں سے ایک وہ قصّیہ جس کی دو حالتوں میں اجتماع و ارتفاع دونوں ممتنع ہوں (قضیے کی دو حالتوں کا ایک وقت میں ایک ساتھ اکٹھا ہونا (اجتماع) ممکن نہ ہو اور نہ کوئی وقت ایسا ہوکستا ہے کہ قضیے کی ان حالتوں میں ایک بھی حالت نہ ہو (اسکو ارتفاع کہتے ہیں) مثلاً دن اور رات یا جفت و طاق کا اجتماع و ارتفاع دونوں ممتنع ہیں)

نَجاسَتِ حَقِیقِیَّہ

(فقہ) ایسی ناپاکی جو کپڑے یا بدن کو تین بار دھونے (کپڑے کو نچوڑنے) سے پاک ہوجاتی ہے ، ایسی نجاست جس کو دھو کر دور کیا جاسکتا ہے ؛ وہ نجاست جو دیکھی جاسکے ۔

صِفاتِ حَقِیقِیَّہ

اصلی صفتیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَقِیقِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَقِیقِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone