تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَپَکنا" کے متعقلہ نتائج

ہَپَکنا

آواز کے ساتھ فوراً نگلنا ، جلدی جلدی کھانا ، ہڑپ کر جانا ، بے چبائے نگل جانا ؛ تعجب کرنا ، حیرت زدہ ہونا ، الجھن میں ہونا

اَپنا

(جمع غائب کے لیے) خود کے، ان کا

ہَٹَکنا

رکنا، پیچھے رہ جانا، پسپا ہونا، ہٹنا، ہچکچانا، جھجکنا

ہَڑَکنا

کسی چیز کی شدید خواہش ہونا، مشتاق و خواہشمند ہونا

ہُمَکنا

۱۔ چڑھائی کرنا ، حملہ کرنا ، تاخت کرنا ، یورش کرنا

ہُڑَکنا

کسی چیز کی شدید خواہش ہونا، مشتاق و خواہشمند ہونا

ہِچَکنا

ہچرمچرکرنا، جھجکنا، پس و پیش کرنا، متردد ہونا، تذبذب میں ہونا، آگا پیچھا، سوچنا، ڈگمگانا، تامل کرنا

ہُڈَکنا

رک : ہڑکنا ؛ یاد کرنا ، رنجیدہ ہونا (عموماً کسی کے نہ ملنے پر) ۔

ہَلَکْنا

حرکت کرنا

ہِرَکنا

ملنا ؛ منھ پھیر لینا ، نفرت محسوس کرنا ؛ بھاگ جانا

ہَبَکْنا

کوئی چیز دانت سے کاٹ کاٹ کر جلدی جلدی کھانا، ہپکنا

اَٹَکْنا

(ایک چیز کا دوسری میں) الجھنا، پھنسنا، گڑنا اور نکل نہ سکنا

ہَوکْنا

رک : ہونکنا ؛ پھونکنا اور سانس لینا

اُچَکْنا

to jump, to up, to get high

اُپَرْنا

دوپٹا، اوڑھنی

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَپَکنا کے معانیدیکھیے

ہَپَکنا

hapaknaa•हपकना

  • Roman
  • Urdu

ہَپَکنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • آواز کے ساتھ فوراً نگلنا ، جلدی جلدی کھانا ، ہڑپ کر جانا ، بے چبائے نگل جانا ؛ تعجب کرنا ، حیرت زدہ ہونا ، الجھن میں ہونا

Urdu meaning of hapaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • aavaaz ke saath fauran nigalnaa, jaldii jaldii khaanaa, ha.Dap kar jaana, be chabaa.e nigal jaana ; taajjub karnaa, hairatazdaa honaa, uljhan me.n honaa

हपकना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • आवाज़ के साथ फ़ौरन निगलना, जल्दी जल्दी खाना, हड़प कर जाना, बिना चबाए निगल जाना; हैरत करना, हैरान होना, उल्झन में होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَپَکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَپَکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone