تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِچَکنا" کے متعقلہ نتائج

ہِچَکنا

ہچرمچرکرنا، جھجکنا، پس و پیش کرنا، متردد ہونا، تذبذب میں ہونا، آگا پیچھا، سوچنا، ڈگمگانا، تامل کرنا

اُچَکْنا

to jump, to up, to get high

اِچَکْنا

کتے یا بندر کی طرح دانت نکالنا (پلیٹس) ۔

لے اُچَکْنا

لے کر بھاگ جانا .

ہاتھوں اُچَکنا

آدمی یا کسی جانور کا بہت اُچھلنا، کسی چیز کا انتہائی جست کرنا

باگ اُچَکْنا

باگ اٹھنا

تَقدِیر اُچَکنا

تقدیر بگڑنا

مُنہ سے بات اُچَکنا

رک : منہ سے بات چھیننا جو زیادہ مستعمل ہے

طَبِیعَت اُچَکْنا

دل میں امنگ پیدا ہونا ، طبیعت میں ولولہ اٹھنا ، جی چاہنا.

ہِچکانا

زبردستی لینا ، چھین لینا ؛ جھٹکا دینا ، دھکا دینا ؛ روکنا

اُچْکانا

کسی قائم جگہ سے ہلا دینا، دفعۃً اوپراٹھانا یا ابھارنا

ہَچکانا

झोंका देकर हिलाना

اُوچَکْنا

رک : اُچکنا۔

اَچْکَنْ

چولی دامن کا گھٹنوں سے نیچے تک لمبا لباس جس میں دونوں طرف پردہ اور گریبان سے کمر توئی یا کمر پٹی تک کاج اور بٹن ہوتے ہیں، ایک لمبا کوٹ جس میں دونوں طرف پردہ اور گلے سے کمر پٹی تک بٹن ہوتے ہیں، شیروانی کی شبیہ کا ایک عورتوں کا ایک لباس

اَچِکَّن

بے سلیقہ، بے ادب، ناتراشیدہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِچَکنا کے معانیدیکھیے

ہِچَکنا

hichaknaa•हिचकना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

ہِچَکنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • ہچرمچرکرنا، جھجکنا، پس و پیش کرنا، متردد ہونا، تذبذب میں ہونا، آگا پیچھا، سوچنا، ڈگمگانا، تامل کرنا
  • ڈرنا، خوف کھانا

Urdu meaning of hichaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • hacharamacharakarnaa, jhijaknaa, pas-o-pesh karnaa, mutaraddid honaa, tazabzab me.n honaa, aaGaa piichhaa, suuchana, Dagmagaanaa, taammul karnaa
  • Darnaa, Khauf khaanaa

English meaning of hichaknaa

Intransitive verb

  • hesitate, draw back from, shrink, boggle, waver, be jolted

हिचकना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • मन में उठने वाली आशंका के कारण किसी काम को करने से पहले थोड़ा ठहर जाना; झिझकना; आगा-पीछा करना
  • हिचकियाँ लेना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِچَکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِچَکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone