تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hant" کے متعقلہ نتائج

hant

ha'nt

ہاں تو

سلسلہء کلام منقطع ہونے کے بعد پھر سلسلہ قائم کرنے کے موقعے پر مستعمل ، ربطِ کلام کے لیے ۔

ہَنتال

زور کی آواز ، کڑک ، شور ۔

hint

اِیْما

حَنْطَل

اندرائن کا پھل جو بہت کڑوا ہوتا ہے اور دوا کے طور پر استعمال ہوتا ہے ، پھر پھیندوا (لاط : Cucumis Colocywthis)

حَنْتَم

سبز لا کھی گھڑا ، سبز رنگ کا مٹکا (جس میں شراب بنتی ہے)

حَنْطَلِ کَبُود

نیلا حنظل جو بوپاس میں دھتورے سے مشایہ ہوتا ہے

حَنْطَلِ مُرَکَّب

ایک مرکب دوا جو حنظل اور دیگر اجزا کی تخلیص کر کے تیار کی جاتی ہے

حَنْطَل و بَنْج

برطانوی قرابادین کی سات قسم کی گولیوں میں سے ایک قسم جو حنظل اور خلاصۂ اجوائن خراسانی وغیرہ اجزا کو ملا کر تیار کی جاتی ہے

ہَنْتواس

ہتھواس، کسی چیز (تلوار، چاقو وغیرہ) کا دستہ

ہَنتِھنی

رک : ہتھنی

hinterland

ساحل کے پیچھے یا دریا کے قریب افتادہ زمین ، عموماً غیر پیمائش شدہ ۔.

حَنُوط

خوشبودار چیزوں کا مرکب جسے مردے کے جسم پر ملتے ہیں اور کفن پر بھی لگاتے ہیں

hunt

پِیچھا

haunt

باربار آنا جانا

hent

چِھینْنا

ہِنٹال

رک : ہنتال ؛ درخت کی ایک قسم ۔

ہِنتال

کھجور کی قسم کا ایک دلدلی درخت

حانُوت

شراب کی دکان

ہَنَت

چوٹ کھایا ہوا ، زخمی ؛ مصیبت زدہ ؛ مارا ہوا ، قتل کیا ہوا

حَنّاط

गेहूँ वेचनेवाला, सुगंध बेचनेवाला, गंधी ।।

حِنْطَہ

گندم، گیہوں، ایک قسم کا غلہ جس سے روٹی وغیرہ تیار کی جاتی ہے

ہِینتا

کمی، تخفیف، گھٹت، گھٹتی، کٹوتی

ہونْٹ

منھ کے دہانے پر اوپر اور نیچے بنے پرگوشت حصوں میں سے کوئی ایک، لب

hinter

hintingly

ہونٹوں

ہونٹ کی جمع نیز مغیرہ حالت

ہونٹاں

(دکن) ہونٹ (رک) کی جمع ۔

ہونٹ اُودے پَڑ جانا

سردی یا چوٹ کے باعث ہونٹوں کا نیلا پڑ جانا

حَنُوط شُدَہ

مومیائی لگائی ہوئی، مسالا لگا کر محفوظ کی ہوئی (نعش وغیرہ)

ہونٹ پَپْڑانا

lips to be parched or chapped

ہونٹ پَرپَڑانا

رک : ہونٹ پپڑانا ۔

ہونْٹ دانت تَلے دَبانا

کسی ناگواری یا غصے کی حالت میںہونٹ کو دانتوں کے نیچے بھینچ لینا ۔

ہونٹ سُکَڑنا

غصے اور ضبط کے باعث ہونٹوں کا بھنچنا ۔

ہونٹ پَھڑپَھڑانا

رک : ہونٹ کانپنا ۔

ہونْٹ پَپڑا جانا

لبوں کا خشکی یا سردی کے سبب نہایت خشک ہو جانا ، پپڑی بندھنا ۔

ہونٹ چِچوڑنا

بری طرح یا بدتمیزی سے ہونٹ چومنا ۔

ہونٹ سُکیڑ کر

ہونٹ دبا کر ، ہونٹ بھینچ کر (ناگواری یا حقارت وغیرہ سے) ۔

ہونٹ نِیلے پَڑنا

خوف یا بیماری وغیرہ سے ہونٹوں کا رنگ نیلا ہو جانا ۔

ہونٹ بَندھنا

رک : ہونٹ چپکنا ۔

ہونْٹ مَلُوں تو دُودھ نِکَل پَڑے

ابھی دودھ پیتے بچے ہو ، نادان ہو ، ناتجربے کار ہو ، ذرا زور کروں تو پیا ہوا دودھ نکل پڑے

ہونٹ دابنا

دانتوں تلے ہونٹ دبانا (عموماً شدت جذبات میں) ۔

ہونْٹ دانْتوں تَلے دَبانا

کسی ناگواری یا غصے کی حالت میںہونٹ کو دانتوں کے نیچے بھینچ لینا ۔

ہونٹ لَرَزنا

خوف یا غصے وغیرہ سے لبوں کا تھرتھرانا ، بات نہ کر سکنا ۔

ہونٹ دَبانا

رک : ہونٹ دانت تلے دبانا ۔

ہونٹ سے ہونٹ جُدا نَہ ہونا

منھ سے بات نہ نکلنا ؛ بالکل خاموش رہنا ۔

ہونْٹ چَٹوانا

ہونٹوں پر زبان پھروانا (عموماً کسی میٹھی یا پسندیدہ چیز کا دھیان یا نظر میں آ کر)

ہونٹ سی دینا

منھ بند کر دینا ، خاموش کر دینا ، چپ لگا دینا ۔

ہونْٹ سِلْوانا

خاموش کروانا ۔

ہونٹ تَھرّانا

لبوں کا کپکپانا ، لبوں کو جنبش ہونا نیز بول نہ سکنا ، زبان کا نپ جانا ، بولنے کی کوشش کرنا ۔

ہونٹ کا شِکَم

لبوں کا درمیانی حصہ ۔

ہونٹوں پَہ ہَنسی ہونا

لبوں پر مسکراہٹ ہونا ۔

ہونٹ کانپنا

شدید غصے ، جذبات یا خوف سے ہونٹوں کا لرزنا ؛ بات نہ کر سکنا ۔

ہونٹ بَند ہونا

لبوں کا جنبش نہ کرنا کچھ نہ کہنا ، خاموش رہنا ۔

حَنُوط کَرنا

نعش پر مومیائی لگانا تا کہ وہ سڑنے سے محفوظ رہے

ہونٹ چاٹتے رَہ جانا

the taste of some dish to linger

ہونْٹ چاٹْتا رَہ جانا

کسی مزیدار چیز کا ذائقہ یاد کرتے رہ جانا ، ذائقہ نہ بھولنا ، محوِ لذت ہو جانا ، چٹخارے بھرا کرنا ۔

ہونْٹ چاب کے رَہ جانا

غصے کی حالت میں ہونٹوں کو دانتوں سے چبا کر رہ جانا ، بہت غصے میں ہونا۔

ہونٹ چَبا کے رَہ جانا

دانت بھینچ کے رہ جانا ، غصے میں اپنے ہونٹوں کو دانتوں میں دبانا ، کوئی ناگوار بات برداشت کرنا ۔

hant کے لیے اردو الفاظ

hant

hant کے اردو معانی

اسم، فعل لازم، فعل متعدی

  • (بولی) خیالات کا بار بار آنا
  • بھوتوں کا سایہ پڑنا

hant के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • (बोली) ख़्यालात का बार बार आना
  • भूतों का साया पड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hant)

نام

ای-میل

تبصرہ

hant

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone