تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنْسوڑْنا" کے متعقلہ نتائج

ہَنْسوڑْنا

مسخراپن کرنا ، چھیڑ چھاڑ کرنا ، ہنسنا ، کھلی بازی کرنا

ہَنْسوڑا

رک : ہنسوڑ ؛ زندہ دل ، ظریف ؛ مسخرہ ، لطیفہ گو ، خوش گفتار شخص ۔

ہَنْسوانا

دوسرے کو تحریک دینا کہ وہ ہنسائے، مذاق کروانا، مذاق اڑوانا، تضحیک کروانا

ہَنْسوڑ پَنا

ہنسی مذاق کی حالت ، چھیڑ چھاڑ ؛ دل لگی

ہَنْس پَڑنا

دفعۃً ہنسنے لگنا، اچانک ہنسی آجانا

ہَنْسْنا

انبساط یا مسرت یا تضحیک کے جذبے کے اظہار کے لیے چہرے کے عضلات کو اس طرح حرکت دینا کہ ہونٹوں کے گوشے پھیل جائیں اور دانت نظر آنے لگیں (اس میں اکثر منھ سے آواز بھی نکلتی ہے)، کھلکھلانا، قہقہہ لگانا، خندہ کرنا

اِنْسانا

گاے وغیرہ کے دودھ میں ادویہ کے ذریعے انسانی دودھ کے خصوصیات پیدا کرنا (دودھ کے لیے مستعمل)

ہَنسانا

ایسی بات یا حرکت کرنا جس سے ہنسی آئے نیز بہلانا، محظوظ کرنا

ہِندُوانا

ہندوؤں جیسا کرا لینا ، ہندو بنانا ، ہندو مت میں داخل کرنا ، ہندو میں ڈھال لینا ۔

ہنڈولنا

چھوٹا ہنڈولا

ہنسوں

ہِندُوانَہ

تربوز، بطیخ اخضر

اَنکَوڑا

آنکڑا، بڑا کنڈا

اَنکْوانا

اندازہ لگوانا، تخمینہ کروانا

اُوڑْنا

اڑنا کا قدیم رسم الخط

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنْسوڑْنا کے معانیدیکھیے

ہَنْسوڑْنا

ha.nso.Dnaa•हँसोड़ना

  • Roman
  • Urdu

ہَنْسوڑْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • مسخراپن کرنا ، چھیڑ چھاڑ کرنا ، ہنسنا ، کھلی بازی کرنا

Urdu meaning of ha.nso.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • masKhraapan karnaa, chhe.Dchhaa.D karnaa, hansnaa, khulii baazii karnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنْسوڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنْسوڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone