تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنْس پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

ہَنْس پَڑنا

دفعۃً ہنسنے لگنا، اچانک ہنسی آجانا

کِھل کِھلا کَر ہَنس پَڑْنا

رک : کھل کھلا کر ہنسنا.

ہَنسی پَڑنا

مذاق اڑایا جانا ، قہقہہ پڑنا ۔

ہَنس ہَنس کَر پیٹ میں بَل پَڑنا

ہنستے ہنستے دُہرا ہو جانا ، بہت ہنسنا ۔

اَن٘پَڑْنا

پانا، پہنچنا، آنا

ہَنْسوڑْنا

مسخراپن کرنا ، چھیڑ چھاڑ کرنا ، ہنسنا ، کھلی بازی کرنا

عَکْس پَڑنا

سایہ یا چھوٹ پڑنا .

اوس پَڑْنا

رنگ پھیکا پڑ جانا، رونق نہ رہنا، اداسی چھا جانا، جذبات میں افسردگی آجانا، شرما کر رہ جانا، نا کام ہونا

ہانْک پَڑنا

اعلان ہونا ، پکارا جانا ۔

آنْسُو نِکَلْ پَڑْنا

یکایک (بے حد خوشی یا غم سے) آن٘کھوں میں آن٘سُو آجانا .

آنسو گر پڑنا

بے اختیار رو دینا

بات ہَنسی میں پَڑْنا

گفتگو یا معاملے کا اصلیت کی بجاے ہنسی مذاق کا رخ اختیا کر لینا

ہَنسی پُھوٹ پَڑنا

بے اختیار ہنسی آنا ، ہنسنے لگنا ۔

آنسو ٹپک پڑنا

بے اختیار آنسو نکل آنا، رنج ہونا، صدمہ ہونا، کسی کی یاد میں آبدیدہ ہونا

ہَنسی سے پیٹ میں بَل پَڑنا

بہت زیادہ ہنسنا ،مسلسل ہنسنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنْس پَڑنا کے معانیدیکھیے

ہَنْس پَڑنا

ha.ns pa.Dnaa•हँस पड़ना

  • Roman
  • Urdu

ہَنْس پَڑنا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - فعل مرکب

  • دفعۃً ہنسنے لگنا، اچانک ہنسی آجانا

Urdu meaning of ha.ns pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dafaan ha.nsne lagnaa, achaanak hansii aajaanaa

English meaning of ha.ns pa.Dnaa

Sanskrit, Hindi - Compound Verb

  • burst into laughter

हँस पड़ना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • अचानक हँसने लगना, अकस्मात हँसी आजाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنْس پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنْس پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone