تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَنِیذ" کے متعقلہ نتائج

حَنِیذ

بھنا ہوا گوشت جس میں سے رس ٹپک رہا ہو

حَنِیف

حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دین کو ماننے والا، مذہبی عقیدے کا پختہ، دین میں سچا، پکا مسلمان

حَنِیْن

جوش ظاہر کرنا

حُنَین

نوحہ، رونا پیٹنا، آرزو، خواہش، تمنا

دِینِ حَنِیف

حنیف (عقیدہ کا سچا اور پختہ ، حق پرست ، باطل کی ضد) حضرت ابراہیم علیہ السلام کا لقب تھا جس سے مذہب اِسلام کو منسو کیا جاتا ہے.

حَسِین

صاحبِ حُسن، حُسن رکھنے والا، خوبصورت شخص، نیک و خوبصورت، حسین و جمیل، خوبرو، شکیل، سُندر

حَصِین

مضبوط، مستحکم، محکم

حَبِیب

جس سے محبت کی جائے، محبوب، پیارا، معشوق، عاشق

حَفِیظ

حفاظت کرنے والا، نگہبان، پہرے دار، خدا کا ایک صفاتی نام

حَرِیف

مخالف

حَقِیر

مبتذل، ذلیل، خوار، اوچھا

حَنِیفی

धर्मनिष्ठ, धर्म में अटल, हव्रत | इब्राहीम के धर्म को माननेवाला।

حَرِیص

لالچی، لالچ کرنے والا، لوبھی، نیّت خراب، حاسد، حَسد کرنے والا

حَدِیث

بات، بیان، ذکر، حکایت

حَمِید

محدوح، ستودہ، پسندیدہ، خوب تعریف کی ہوئی شے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَنِیذ کے معانیدیکھیے

حَنِیذ

haniiz•हनीज़

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

حَنِیذ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھنا ہوا گوشت جس میں سے رس ٹپک رہا ہو
  • ایک قسم کا مرہم
  • خوشبودار تیل سر کو لگانے کے لئے

Urdu meaning of haniiz

  • Roman
  • Urdu

  • bhunaa hu.a gosht jis me.n se ras Tapak rahaa ho
  • ek kism ka marham
  • Khushbuudaar tel sar ko lagaane ke li.e

हनीज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भुना हुआ गोश्त जिसमें से रस टपक रहा हो
  • एक क़िस्म का मरहम
  • ख़ुशबूदार तेल सर को लगाने के लिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَنِیذ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَنِیذ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone