تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَنِیْن" کے متعقلہ نتائج

حَنِیْن

جوش ظاہر کرنا

حُنَین

نوحہ، رونا پیٹنا، آرزو، خواہش، تمنا

حَنّان

بے حد رحمت والا، بخشنے والا، مہربان

حَنُون

مشفق، مہربان

حَسِین

صاحبِ حُسن، حُسن رکھنے والا، خوبصورت شخص، نیک و خوبصورت، حسین و جمیل، خوبرو، شکیل، سُندر

حَصِین

مضبوط، مستحکم، محکم

حُسَین

حضرت علی اور حضرت فاطمہ کے دوسرے بیٹے اور حضرت حسن کے چھوٹے بھائی کا نام جنہوں نے میدان کربلا میں شہادت پائی، جن کی شہادت کے غم میں ہر سال محرم کی دس تاریخ کو تعزیہ اٹھایا جاتا ہے

حَنَّانَہ

وہ عورت جو ہمیشہ اپنے پہلے شوہر کی یاد میں گریاں ہو اور اظہارغم کرتی ہو، نوحہ کرنے والی عورت

حَیوانانَہ

حیوانوں جیسا ، جانوروں کی صفت والا ، حیوانی ، نفسانی.

حَنِیف

حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دین کو ماننے والا، مذہبی عقیدے کا پختہ، دین میں سچا، پکا مسلمان

حَنِیذ

بھنا ہوا گوشت جس میں سے رس ٹپک رہا ہو

حَسَنَین

حضرت علی اور حضرت فاطمہ کے دو بیٹے حَسن اور حُسین، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وصلم کے نواسے

حزین

غمزدہ، غمگین، پریشان، آزردہ، رنجیدہ، ملول، دکھی

حُوَین

بہت چھوٹا جاندار ، خردبینی جاندار.

حِین

ہنگام، زمانہ، وقت

اردو، انگلش اور ہندی میں حَنِیْن کے معانیدیکھیے

حَنِیْن

haniin•हनीन

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

حَنِیْن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جوش ظاہر کرنا
  • محبت
  • آواز جو اونٹنی بچے کی محبت میں نکالے

Urdu meaning of haniin

  • Roman
  • Urdu

  • josh zaahir karnaa
  • muhabbat
  • aavaaz jo u.unTnii bachche kii muhabbat me.n nikaale

हनीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उत्साह दिखाना, जोश ज़ाहिर करना
  • मुहब्बत
  • आवाज़ जो ऊँटनी बच्चे की मुहब्बत में निकाले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَنِیْن)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَنِیْن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone