تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہانڈنا" کے متعقلہ نتائج

ہانڈنا

۔(ھ) اگنوار۔ آوارہ پھرنا۔ بیکار پھرنا۔ آوارہگرد ہونا۔

ہَنڈنا

گشت کرنا، گھومنا، پھرنا، مارا مارا پھرنا، نیز سفر کرنا

اَینڈْنا

غرور یا تکبر سے اکڑنا، غرور یا ناز کرنا

ہَنْڈانا

شہر بدر کرنا، نکالنا، جلا وطن کرنا، گشت کرانا، پھرانا

ہانڈا

بڑی ہانڈی (مٹی یا دھات کی)، دیگ

ہَنْسْنا

انبساط یا مسرت یا تضحیک کے جذبے کے اظہار کے لیے چہرے کے عضلات کو اس طرح حرکت دینا کہ ہونٹوں کے گوشے پھیل جائیں اور دانت نظر آنے لگیں (اس میں اکثر منھ سے آواز بھی نکلتی ہے)، کھلکھلانا، قہقہہ لگانا، خندہ کرنا

ہانْپنا

جلد جلد سانس لینا، سانس اُکھڑنا، دوڑنے یا جلد چلنے یا بوجھ اٹھانے سے دم کا ٹوٹ جانا

ہانْکنا

چلانا، رواں کرنا، دوڑانا، تیز رفتار کرنا

ہانڈِیا

ہنڈیا، چھوٹی ہانڈی

ہانْسنا

رک : ہنسنا

اُمَنڈنا

شدتِ غم یا اور کسی ایسے ہی جذ بے کا اظہار کےلئے بے بیچین ہو جانا دل یا طبیعت وغیرہ کا قابو میں نہ رہنا .

اُلَنڈْنا

انڈیلا یا اوندھایا جانا

اَنْڈوں

انڈا کی جمع بحالت مغیرہ، ترکیبات میں مستعمل

اِنْڈیَانا

किसी कपड़े के दो या अधिक पाटों को सी कर जोड़ना। दो कपड़ों की लंबाई के किनारों को एक में सीना।

ہَنڈِیاں

ہنڈیا بڑے لوٹے کے شکل کا اور چوڑے منہ کا مٹی کا برتن، مٹی کی دیگچیاں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہانڈنا کے معانیدیکھیے

ہانڈنا

haa.nDnaa•हाँडना

  • Roman
  • Urdu

ہانڈنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • ۔(ھ) اگنوار۔ آوارہ پھرنا۔ بیکار پھرنا۔ آوارہگرد ہونا۔
  • آوارہ گھومنا پھرنا ، بلا مقصد پھرنا ، اِدھر اُدھر پھرنا ؛ بھٹکنا نیز بہت سفر کرنا ۔

Urdu meaning of haa.nDnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(ha) aganvaar। aavaaraa phirnaa। bekaar phirnaa। aavaarahagrad honaa।
  • aavaaraa ghuumnaa phirnaa, bala maqsad phirnaa, idhar udhar phirnaa ; bhaTaknaa niiz bahut safar karnaa

English meaning of haa.nDnaa

Verb

  • to wander, ramble, stray about

हाँडना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • इधर-उधर घूमना-फिरना।
  • पैदल चलना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہانڈنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہانڈنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone