تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَمِیَّت" کے متعقلہ نتائج

ہَیْمِیَہ

जलाने की सूखी लकड़ी।

حَمائی

حماء (رک) سے منسوب.

حامِیَہ

بہت حمایت کرنے والا ، حفاظت کرنے والا گروہ ؛ (معاشیات) ایک طریقہ جس میں گیر ملکی معنوعات کی درآمد پر محصول مقرر کیا جاتا جس کی وجہ سے ملکی مصنوعات کے مقابلہ میں غیر ملکی چیزیں گراں ہو جاتیں ، اس طریقہ سے ملکی مصنوعات کی حمایت ہوتی

ہیْمِیَہ

ईंधन, जलाने की लकड़ी।

ہِیمِیا

طلسم باندھنے کا علم نیز جنات اور سیاروں کی تسخیرکاعلم، علم طلسم

ہُمائی

ہما (پرندہ) سے منسوب یا متعلق ؛ (کنایتہ) خوش قسمت.

حِمْیَہ

پرہیز (مضر اشیا سے) ، پرہیزی غذا

ہائے مَیّا

ہائے ماں ! صدمے کے وقت بچوں یا عورتوں کی زبان پر آتا ہے

ہِیمِیا داں

इल्मे तिलिस्म जानने- वाला, ऐद्रजालिक, मायावी।

ہِیمِیا گَر

दे. 'हीमियादाँ'।.

حِمایَتی کی گھوڑی، عراقی کو لات مارے

جس کی حمایت کی جائے اس کا حوصلہ بہت بلند ہو جاتا ہے

حِمایَت کی گھوڑی، عِراقی کو لات مارے

جس کا کوئی مدد گار ہو وہ بڑے بڑوں کو خاطر میں نہیں لاتا، دوسرے کے بل پر این٘ٹھنے والے شخص کی نسبت بھی بولتے ہیں

حِمایَت کی گھوڑی، عِراقی کے لات مارے

جس کا کوئی مدد گار ہو وہ بڑے بڑوں کو خاطر میں نہیں لاتا، دوسرے کے بل پر این٘ٹھنے والے شخص کی نسبت بھی بولتے ہیں

حِمایَتی کی گھوڑی، عراقی کے لات مارے

جس کی حمایت کی جائے اس کا حوصلہ بہت بلند ہو جاتا ہے

حِمایَتی کی گَدھی، عراقی کو لات مارے

جس کی حمایت کی جائے اس کا حوصلہ بہت بلند ہو جاتا ہے

حِمایَت کی گَدھی، عِراقی کے لات مارے

جس کا کوئی مدد گار ہو وہ بڑے بڑوں کو خاطر میں نہیں لاتا، دوسرے کے بل پر این٘ٹھنے والے شخص کی نسبت بھی بولتے ہیں

حِمایَت کی گھوڑی

رک : حمایت کا ٹٹو

حَمِیَّتِ قَومی

اپنی قوم کی غیرت ، قوم کو خراب حالت میں دیکھ کر جوش آنا

ہَمِیانی دوختَہ

رک : ہمیانی ؛ کپڑے کی سلی ہوئی تھیلی جو روپے پیسے رکھنے کے لیے کمر سے باندھتے ہیں ۔

حِمایَت گَر

مدد گار، حمایتی، طرف دار، تھپکی دینے والا

حَمِیَّتِ اِسْلام

مسلمانوں کی غیرت ، اسلام کا جوش.

حَمِیَّتِ اِسْلامی

مسلمانوں کی غیرت ، اسلام کا جوش.

حِمایَت

طرف داری، تائید، مدد

حِمایَتی

حمایت کرنے والا، طرفدار، مدد گار

ہِمیانی

روپے پیسے رکھنے کی پتلی سی تھیلی جو کمر سے باندھ لیتے تھے، نقدی رکھنے کی لمبی تھیلی جو کمر پر باندھ لی جائے، خصوصاً وہ تھیلی جو دوران سفر کمر سے باندھی جاتی ہے

حَمِیَّت

خودداری، عزت نفس، غیرت، شرم، ننگ

ہَماں یَک تیشَہ آخِر بَجا زَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) وہی ایک تیشہ نشانے پر لگا ، وہی ایک پچھلی تدبیر ٹھیک بیٹھی یا کام آئی.

حِمایَت لینا

طرف داری کرنا، مدد کرنا، شہ دینا

حِمایَت کَرْنا

طرف داری کرنا، تقویت پہنچانا، پشتی لینا، مدد کرنا

حِمایَت پَہ آنا

مدد کے لئے آنا، (کسی کی) مدد کرنا.

ہم عیار

(ف)صفت۔ ہم وزن

حِمایَت پَر آنا

مدد کے لئے آنا، (کسی کی) مدد کرنا.

حِمایَت کا ٹَٹُّو

وہ جو دوسرے کی حمایت پر دلیر ہو

عِلْمِ ہِیمِیا

وہ علم جس میں سیاروں کی قوت کو سخر کرنے اور جنات کو اپنے موافق کرنے کے طریقے بیان کیے گئے ہوں، طلسم باندھنے کا علم، علمِ تسخیرات

اردو، انگلش اور ہندی میں حَمِیَّت کے معانیدیکھیے

حَمِیَّت

hamiyyatहमिय्यत

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

حَمِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خودداری، عزت نفس، غیرت، شرم، ننگ
  • غصہ، جوش، نفرت، اکراہ

شعر

Urdu meaning of hamiyyat

  • Roman
  • Urdu

  • Khuddaarii, izzat nafas, Gairat, shram, nang
  • Gussaa, josh, nafrat, ikraah

English meaning of hamiyyat

Noun, Feminine

हमिय्यत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حَمِیَّت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَیْمِیَہ

जलाने की सूखी लकड़ी।

حَمائی

حماء (رک) سے منسوب.

حامِیَہ

بہت حمایت کرنے والا ، حفاظت کرنے والا گروہ ؛ (معاشیات) ایک طریقہ جس میں گیر ملکی معنوعات کی درآمد پر محصول مقرر کیا جاتا جس کی وجہ سے ملکی مصنوعات کے مقابلہ میں غیر ملکی چیزیں گراں ہو جاتیں ، اس طریقہ سے ملکی مصنوعات کی حمایت ہوتی

ہیْمِیَہ

ईंधन, जलाने की लकड़ी।

ہِیمِیا

طلسم باندھنے کا علم نیز جنات اور سیاروں کی تسخیرکاعلم، علم طلسم

ہُمائی

ہما (پرندہ) سے منسوب یا متعلق ؛ (کنایتہ) خوش قسمت.

حِمْیَہ

پرہیز (مضر اشیا سے) ، پرہیزی غذا

ہائے مَیّا

ہائے ماں ! صدمے کے وقت بچوں یا عورتوں کی زبان پر آتا ہے

ہِیمِیا داں

इल्मे तिलिस्म जानने- वाला, ऐद्रजालिक, मायावी।

ہِیمِیا گَر

दे. 'हीमियादाँ'।.

حِمایَتی کی گھوڑی، عراقی کو لات مارے

جس کی حمایت کی جائے اس کا حوصلہ بہت بلند ہو جاتا ہے

حِمایَت کی گھوڑی، عِراقی کو لات مارے

جس کا کوئی مدد گار ہو وہ بڑے بڑوں کو خاطر میں نہیں لاتا، دوسرے کے بل پر این٘ٹھنے والے شخص کی نسبت بھی بولتے ہیں

حِمایَت کی گھوڑی، عِراقی کے لات مارے

جس کا کوئی مدد گار ہو وہ بڑے بڑوں کو خاطر میں نہیں لاتا، دوسرے کے بل پر این٘ٹھنے والے شخص کی نسبت بھی بولتے ہیں

حِمایَتی کی گھوڑی، عراقی کے لات مارے

جس کی حمایت کی جائے اس کا حوصلہ بہت بلند ہو جاتا ہے

حِمایَتی کی گَدھی، عراقی کو لات مارے

جس کی حمایت کی جائے اس کا حوصلہ بہت بلند ہو جاتا ہے

حِمایَت کی گَدھی، عِراقی کے لات مارے

جس کا کوئی مدد گار ہو وہ بڑے بڑوں کو خاطر میں نہیں لاتا، دوسرے کے بل پر این٘ٹھنے والے شخص کی نسبت بھی بولتے ہیں

حِمایَت کی گھوڑی

رک : حمایت کا ٹٹو

حَمِیَّتِ قَومی

اپنی قوم کی غیرت ، قوم کو خراب حالت میں دیکھ کر جوش آنا

ہَمِیانی دوختَہ

رک : ہمیانی ؛ کپڑے کی سلی ہوئی تھیلی جو روپے پیسے رکھنے کے لیے کمر سے باندھتے ہیں ۔

حِمایَت گَر

مدد گار، حمایتی، طرف دار، تھپکی دینے والا

حَمِیَّتِ اِسْلام

مسلمانوں کی غیرت ، اسلام کا جوش.

حَمِیَّتِ اِسْلامی

مسلمانوں کی غیرت ، اسلام کا جوش.

حِمایَت

طرف داری، تائید، مدد

حِمایَتی

حمایت کرنے والا، طرفدار، مدد گار

ہِمیانی

روپے پیسے رکھنے کی پتلی سی تھیلی جو کمر سے باندھ لیتے تھے، نقدی رکھنے کی لمبی تھیلی جو کمر پر باندھ لی جائے، خصوصاً وہ تھیلی جو دوران سفر کمر سے باندھی جاتی ہے

حَمِیَّت

خودداری، عزت نفس، غیرت، شرم، ننگ

ہَماں یَک تیشَہ آخِر بَجا زَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) وہی ایک تیشہ نشانے پر لگا ، وہی ایک پچھلی تدبیر ٹھیک بیٹھی یا کام آئی.

حِمایَت لینا

طرف داری کرنا، مدد کرنا، شہ دینا

حِمایَت کَرْنا

طرف داری کرنا، تقویت پہنچانا، پشتی لینا، مدد کرنا

حِمایَت پَہ آنا

مدد کے لئے آنا، (کسی کی) مدد کرنا.

ہم عیار

(ف)صفت۔ ہم وزن

حِمایَت پَر آنا

مدد کے لئے آنا، (کسی کی) مدد کرنا.

حِمایَت کا ٹَٹُّو

وہ جو دوسرے کی حمایت پر دلیر ہو

عِلْمِ ہِیمِیا

وہ علم جس میں سیاروں کی قوت کو سخر کرنے اور جنات کو اپنے موافق کرنے کے طریقے بیان کیے گئے ہوں، طلسم باندھنے کا علم، علمِ تسخیرات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَمِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَمِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone