تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَلْقی" کے متعقلہ نتائج

حَلْقی

حلق سے منسوب یا متعلق، وہ چھ حروف جن کا مخرج حلق ہے ان کو حروف حلقی کہتے ہیں

حَلَقی

حلق سے منسوب یا متعلق، وہ چھ حروف جن کا مخرج حلق ہے ان کو حروف حلقی کہتے ہیں

حَلَقی ہَڈّی

کرینیم کا اگلا حصہ حلقہ دار اور غضروف ہڈی کا بنا ہوتا ہے اسے اسفین ایتھمائڈ یا حلقی ہڈی کہتے ہیں

حَلقِیَّہ

حلق (رک) سے متعلق یا منسوب ، حلق کا.

حَلْقِیزَہ

چکر ، گرداب ؛ (طبیعیات) کسی سیال شے کا وہ حصہ جس کے اجزا گردش میں رہتے ہیں ، دوار.

حَلْقِیزائی نَظَرِیَّہ

دی کارت کا یہ نظریہ کہ تمام فضا ایسے غیر مرئی سیال یا ایثر سے بھری ہوئی ہے جس کے حصے ایک دوسرے پر عمل کرتے ہیں اور دائری حرکت پیدا کرتے ہیں.

حَلْقِیزَئی جَوہَر

ناقابل شکست بند حلقہ جو ایسی حلقیزئی نلی سے بنے جس میں سیال مستقل گردشی حالت میں رہ سکے.

حَلَقی سَڑَن

دائرے کی شکل میں سڑنے کی حالت.

حَلْقِیاں

grooves

حَلْقِیزَئی

حلقیزہ سے منسوب یا متعلق ، حلقیزائی.

حَلْقِیزائی

حلقیزہ سع منسوب یا متعلق

اِظْہارِ حَلْقی

رک : اظہار نمبر ہ

حُرُوفِ حَلْقی

(تجوید) حلق سے ادا ہونے والی آوازوں کو ترجمان حروف . جیسے : ح ، خ ، ع ، غ .

حَیواناتِ حَلْقی

(حیوانیات) یہ ایسے حیوان ہیں جن کے نہ تو ہڈیاں ہوتی ہیں اور نہ لال خون ان کے جسم حلقوں کے ایک سلسلہ سے مُرکّب معلوم ہوتے ہیں مثلا گھن وغیرہ (انگ : این یُولوز - Annulose).

نِیم حَلقی

نیم حلقہ (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ نصف کروی ، نصف دائروی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْقی کے معانیدیکھیے

حَلْقی

halqiiहल्क़ी

نیز : حَلَقی

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

حَلْقی کے اردو معانی

صفت

  • حلق سے منسوب یا متعلق، وہ چھ حروف جن کا مخرج حلق ہے ان کو حروف حلقی کہتے ہیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ہَلْکی

سبک، خفیف، کم وزن، بھاری کا نقیض

Urdu meaning of halqii

  • Roman
  • Urdu

  • halaq se mansuub ya mutaalliq, vo chhः huruuf jin ka maKhraj halaq hai in ko huruuf halqii kahte hai.n

English meaning of halqii

Adjective

  • (of a consonant sound) guttural, uvular or pharyngeal, guttural consonants, i.e

हल्क़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हलक़ अर्थात कंठ संबंधी, वह छ: अक्षर जिनका उच्चारण कंठ अथवा गले के आँतरिक भाग से होता है, कंठ से उच्चरित (अक्षर)

    विशेष कंठ का, कंठ सम्बन्धी, कंठ से उच्चरित (अक्षर) मख़्रज=अक्षर के उच्चारण का स्थान

حَلْقی سے متعلق دلچسپ معلومات

गला; गरदन; गले का भीतरी हिस्सा

مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَلْقی

حلق سے منسوب یا متعلق، وہ چھ حروف جن کا مخرج حلق ہے ان کو حروف حلقی کہتے ہیں

حَلَقی

حلق سے منسوب یا متعلق، وہ چھ حروف جن کا مخرج حلق ہے ان کو حروف حلقی کہتے ہیں

حَلَقی ہَڈّی

کرینیم کا اگلا حصہ حلقہ دار اور غضروف ہڈی کا بنا ہوتا ہے اسے اسفین ایتھمائڈ یا حلقی ہڈی کہتے ہیں

حَلقِیَّہ

حلق (رک) سے متعلق یا منسوب ، حلق کا.

حَلْقِیزَہ

چکر ، گرداب ؛ (طبیعیات) کسی سیال شے کا وہ حصہ جس کے اجزا گردش میں رہتے ہیں ، دوار.

حَلْقِیزائی نَظَرِیَّہ

دی کارت کا یہ نظریہ کہ تمام فضا ایسے غیر مرئی سیال یا ایثر سے بھری ہوئی ہے جس کے حصے ایک دوسرے پر عمل کرتے ہیں اور دائری حرکت پیدا کرتے ہیں.

حَلْقِیزَئی جَوہَر

ناقابل شکست بند حلقہ جو ایسی حلقیزئی نلی سے بنے جس میں سیال مستقل گردشی حالت میں رہ سکے.

حَلَقی سَڑَن

دائرے کی شکل میں سڑنے کی حالت.

حَلْقِیاں

grooves

حَلْقِیزَئی

حلقیزہ سے منسوب یا متعلق ، حلقیزائی.

حَلْقِیزائی

حلقیزہ سع منسوب یا متعلق

اِظْہارِ حَلْقی

رک : اظہار نمبر ہ

حُرُوفِ حَلْقی

(تجوید) حلق سے ادا ہونے والی آوازوں کو ترجمان حروف . جیسے : ح ، خ ، ع ، غ .

حَیواناتِ حَلْقی

(حیوانیات) یہ ایسے حیوان ہیں جن کے نہ تو ہڈیاں ہوتی ہیں اور نہ لال خون ان کے جسم حلقوں کے ایک سلسلہ سے مُرکّب معلوم ہوتے ہیں مثلا گھن وغیرہ (انگ : این یُولوز - Annulose).

نِیم حَلقی

نیم حلقہ (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ نصف کروی ، نصف دائروی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَلْقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَلْقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone